14/02/2024
*گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر پاکپتن* میں مندرجہ ذیل شعبہ جات میں داخلہ کھلا ہے۔
1- *مشینست* (خراد مشین، شیپر مشین، ہیک سا کٹنگ مشین وغیرہ)
2- *ویلڈنگ* (آرک اور گیس)
3- *موٹر سائیکل مکینک*
4- *الیکٹریشن*
تمام شعبہ جات کا دورانیہ *6 ماہ* کا ہے۔
تعلیمی قابلیت *مڈل*
داخلہ *پہلے آئیں پہلے پائیں* کی بنیاد پر ہے
رابطہ نمبر:
علی افضل کمبوہ
0307-4374558
0313-6463850