UA Wide Selection

UA Wide Selection Welcome UA Wide Selection

16/09/2025

*🔥 AMAZING OPPORTUNITY!*

*PayTube* - New platform for *YouTube*
🎯 *Earn Money Watching Videos!* 🎥
• Get Rs2,310 welcome bonus
• Watch videos daily = Earn daily 💰
• Instant payments ⚡
*Join NOW!* ⬇️
https://dribzap.site/ref/umer12345000?s=wa
✅ Official Youtube platform
🔒 Safe & Trusted

آن لائن ارننگ کی بہترین ایپ آپ نے کسی قسم طرح کی کوئی پیمنٹ اپنی طرف سے نہیں ڈالنی بس ویڈیو پلے کریں اور ارننگ سٹارٹ✌️😍

Three Piece Swiss Lawn.😍Printed Kameez. Shirt 👕 Dyed Shalwar. 👖 Printed Diamond Dupatta 👰Care InstructionDo not use any ...
01/11/2024

Three Piece Swiss Lawn.😍

Printed Kameez. Shirt 👕
Dyed Shalwar. 👖
Printed Diamond Dupatta 👰

Care Instruction

Do not use any type of bleach or stain removing chemicals.

Wash colored and white fabric separately.
Iron the clothes at moderate temperature.
Dry clean recommended. Designs, patterns, and brand names are exclusive property of Laiba under the copyright act, and no attempt shall be made to counterfeit these.

3000/Pkr
Free Home Delivery 🚚 All Pakistan

Order Now
Message UA Wide Selection on WhatsApp. https://wa.me/923345041229





Use of Beautiful WoodStrongDurable In Beautiful Color And Beautiful Finishing & Shining2000/PkrFree Home Delivery 🚚 All ...
22/10/2024

Use of Beautiful Wood
Strong
Durable
In Beautiful Color And Beautiful Finishing & Shining

2000/Pkr
Free Home Delivery 🚚 All Pakistan

Order Now
Message UA Wide Selection on WhatsApp. https://wa.me/923345041229





21/10/2024

الاقصیٰ 💞😌



کسی بھلے شخص نے ترجمے کے ساتھ عبد اللہ بن مبارک کے وہ مشہور کلمات نشر کیا ہے جو انہوں نے میدان کارزار سے فضیل بن عیاض کو...
20/10/2024

کسی بھلے شخص نے ترجمے کے ساتھ عبد اللہ بن مبارک کے وہ مشہور کلمات نشر کیا ہے جو انہوں نے میدان کارزار سے فضیل بن عیاض کو لکھ کر ارسال کیے تھے. .

یَا عَابِدَ الْحَرَمَیْنِ لَوْ اَبْصَرْتَنَا
اے حرمین شریفین کے عابد! اگر آپ ہم مجاہدین کو دیکھ لیں،
لَعَلِمْتَ اَنَّکَ فِی الْعِبَادَۃِ تَلْعَبُ
تو آپ جا ن لیں گے کہ آپ تو عبادت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
۔
مَنْ کَانَ یَخْضِبُ خَدَّہُ بِدُمُوْعِہِ
اگر آپ کے آنسو آپ کے رخساروں کو تر کرتے ہیں ،
فَنُحُوْرُنَا بِدِمَائِنَا تَتَخَضَّبُ
تو ہماری گردنیں ہمارے خون سے رنگین ہوتی ہیں۔
۔
اَوَ کَانَ یَتْعَبُ خَیْلُہُ فِیْ بَاطِلٍ
اور لوگوں کے گھوڑے فضول کاموں میں تھکتے ہیں ،
فَخُیُوْلُنَا یَوْمَ الصَّبِیْحَۃِ تَتْعَبُ
مگر ہمارے گھوڑے تو حملے کے دن تھکتے ہیں ۔
۔
رِیْحُ الْعَبیْرِ لَکُمْ وَنَحْنُ عَبِیْرُنَا
عنبر وزعفران کی خوشبو آپ کو مبارک ہو ،جبکہ ہماری خوشبو تو
رَھْجُ السَّنَابِکِ وَالْغُبَارُ الْاَ طْیَبُ
گھوڑے کے کھروں سے اڑنے والی مٹی اوراﷲ تعالیٰ کے راستے کاپاک غبار ہے۔
۔
وَلَقَدْ اَتَانَا مِن مَّقَالِ نَبِییِّنَا
ہم آپکو اپنے نبی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کا ایک فرمان سناتے ہیں،
قَوْلُ، صَحِیْحٌُ صَادِقٌُ لَایَکْذِبُ
ایسا فرمان جو بلاشبہ درست اور سچا ہے۔
۔
لَا یَسْتَوِیْ غُبَارُ خَیْلِ اﷲِ فِی
جمع نہیں ہوسکتی، اﷲتعالیٰ کے راستے کی مٹی
اَنْفِ امْرِیٍ وَدُخَانُ نَارٍتَلْھَبُ
اور جہنم کی بھڑکتی آگ کسی شخص کی ناک میں ۔
۔
ھَذَا کِتَابُ اﷲِ یَنْطِقُ بَیْنَنَا
یہ اﷲتعالیٰ کی کتاب ہمارے درمیان اعلان فرمارہی ہے کہ
لَیْسَ الشَّھِےْدُ بِمَیِّتٍ لَایَکْذِبُ
شہید مردہ نہیں ہوتا ،یہ فرمان بلاشبہ سچا ہے۔
۔
راوی کا بیان ہے کہ حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ یہ اشعار پڑھ کر رو پڑے اور فرمایا ابو عبدالرحمن ﴿عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ ﴾نے بالکل سچ فرمایا اور مجھے نصیحت کی.


With Madani Channel – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
20/10/2024

With Madani Channel – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

19/10/2024

Khalid 😌❤️🌹

شیخ یاسین،  اسماعیل ہنیہ اور یحیی سنوار کے بعد حماس کا نئے لیڈر خالد مشعلیہ تحریک کبھی اسرائیل سے پہلے ختم نہیں ہوگی ان ...
19/10/2024

شیخ یاسین، اسماعیل ہنیہ اور یحیی سنوار کے بعد حماس کا نئے لیڈر
خالد مشعل
یہ تحریک کبھی اسرائیل سے پہلے ختم نہیں ہوگی ان شاءاللہ

اسریل 🐷 شہادتوں سے آزادی کی تحریک کو دبا نہیں سکتا حم۔۔۔۔ا۔۔س کے پاس قیادت کی کمی نہیں ہے ایک سے بڑھ کر ایک قیادت موجود ہے

17/10/2024

یحییٰ شہید کو اللہ پاک جنت میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے آمین 🥺

Address

Panjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UA Wide Selection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share