Jelani Fabrics & Fancy Suit Center

Jelani Fabrics & Fancy Suit Center All summer & winter verity avelible there .so visit ower website

30/10/2022

"میری بہنوں اور بھاٸیوں سے Kindly گزارش ہے
پیسے Hardwork سے نہیں Smartwork سے کمائے جاتے ہیں.....
پہلے جتنے پیسے لوگ 5 سے 6 سال میں کماتے تھے آجکل اتنے پیسے لوگ 1 سے 2 سال میں کما رہے ہیں....
کیونکہ آجکل ٹیکنالونی کا زمانہ ہے لوگوں نے موبائل کو اپنا office بنا لیا ہے. گھر بیٹھ کر اتنے پیسے کما رہے ہیں کہ باہر نکلنلے کی ضرورت ہی نہیں.....
آج ہی ہمارے ساتھ سمارٹ ورک کا حصہ بنیں اور اپنی کمائ کا آغاز کریں.
whatsapp..03339235569

30/10/2022
خبردار!یہ نام نہاد موحد اور بدعت کے فتوے کے ٹھکیدار اور موجد  لال رومال والے اگر یہاں بولے تو ان کے سعودی ریال بند ہو جا...
30/10/2022

خبردار!
یہ نام نہاد موحد اور بدعت کے فتوے کے ٹھکیدار اور موجد لال رومال والے اگر یہاں بولے تو ان کے سعودی ریال بند ہو جائیں گے جو اولیاء کے خلاف بکواس کرنے اور عوام کو گمراہ کرنے کے بدلے ملتے ہیں
اس فیسٹیول کو منانے کیلئے اہل عرب کو کسی دلیل کی ضرورت نہیں البتہ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کیلئے انھیں دلیل کی ضرورت پڑجاتی ہے۔

پاکستان میں رہنے والے وہ احباب جو اہل عرب کے راگ الاپتے نہیں تھکتے اور اہل عرب کو اپنا مقتداء و پیشوا تسلیم کرتے ہیں اب انکی نقل کرتے ہوئے کب اپنے چہرے بگاڑ رہے ہیں؟

29۔اکتوبر 2022ء

29/10/2022

29/10/2022

علی بن ابی طالب روایت کرتے ہیں: محمد رسول اللہ ﷺ نہ تو زیادہ لمبے قد کے تھے اور نہ ہی بہت چھوٹے قد کے تھے۔ آپ کا سر مبارک بڑا اور داڑھی تھی تھی۔ آپ کی دونوں ہتھیلیاں اور دونوں پاؤں (زیادہ گوشت والے تھے۔ رواہ امام ترمذی ] جابر بن سمرہ روایت کرتے ہیں جب میں نبی کو دیکھتاتو (دوں میں ) کہتا کہ آپ نے سرمہ لگارکھا ہے حالانکہ ایسانہ ہوتا۔ رواہ ترمذی علی بن ابی طالب روایت کرتے ہیں : محمد رسول اللہ ﷺ کا رنگ سرخ اور سفید تھا، آنکھیں سیاہ تھیں ، پلکوں کے بال لمبے تھے ، جوڑوں کی ہڈیاں ابھری ہوئی مضبوط تھیں ، کندھے مضبوط تھے، جسم مبارک پر بال نہیں تھے البتہ سینے سے ناف تک بالوں کی ایک لکیر تھی۔ آپ کی دونوں ہتھیلیاں اور دونوں پاؤں پر گوشت تھے۔ جب آپ چلتے تو جھک کر چلتے تھے گویا بلندی سے نشیب کی طرف جارہے ہوں۔ آپ جب دائیں یا بائیں جانب متوجہ ہوتے تو پورے جسم کے ساتھ متوجہ ہوتے۔ آپ کے کندھوں کے درمیان مہر نبوت تھی اور آپ آخری نبی تھے۔ آپ تمام لوگوں سے زیادہ تھی اور سب سے زیادہ سچ بولنے والے تھے ۔ آپ سب لوگوں سے زیادہ زم طبیعت والے اور سب سے زیادہ معزز تھے۔ جو شخص آپ کو اچانک دیکھ لینا اس پر ہیبت طاری ہو جاتی ۔ جو جان پہچان والا ملتا وہ آپ سے شدید محبت کرتا۔ میں نے آپ جیسا کوئی شخص نیتو آپ سے پہلے دیکھا اور نہ ہی آپ کے بعد دیکھا۔ [رواه امام ترمذی ]

محمد رسول الله ﷺ

ام المؤمنین عائشہ صدیقہ روایت کرتی ہیں: محمد رسول اللہ ﷺ اپنا جوتا خود ہی گانٹھ لیتے تھے، اپنا کپڑا خود ہی کی لیتے تھے اور اپنے گھر میں اس طرح کام کرتے تھے جیسا کہ تم میں سے کوئی اپنے گھر میں کام کرتا ہے۔ آپ انسانوں میں سے ایک انسان تھے۔ آپ اپنی بکری کا دودھ خود دوہتے اور اپنی خدمت خود ہی کر لیا کرتے تھے۔ [رواه امـــام تــرمــيذی) أم المؤمنین عائشہ صدیقہ روایت کرتی ہیں : میں نے محمد رسول اللہ ﷺ کو بھی اس طرح کھل کھلا کر ہنستے ہوۓ نہیں دیکھا کہ آپ کے حلق کا آخری حصہ نظر آۓ ۔ آپ تو صرف مسکراتے تھے۔ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ روایت کرتی ہیں : محمد رسول اللہ ﷺ تسلسل کے ساتھ باتیں نہیں کرتے تھے ، جیسا کہ تم لوگ لگا تار بولتے ہو۔ آپ اس طرح باتیں کرتے کہ اگر کوئی گننے والا (الفاظ ) گنا چاہتا تو گن سکتا تھا۔ [ رواه امـام بـخـاري والامام مسلم ] جابز روایت کرتے ہیں : محمد رسول اللہ ﷺ کی گفتگو میں وضاحت اور آہنگی ہوتی تھی۔ [ رواه امـــام أبوداؤد ] جابر بن سمرہ روایت کرتے ہیں : محمد رسول اللہ ﷺ زیادہ تر خاموشی اختیار کئے رہتے تھے۔ [ رواه فـي شـرح الـــه محمد رسول الله ﷺ کا اخلاق و کردار [ رواه امـــــام بـخـاري والامام مسلم ]

اللہ ﷺ نے فرمايا ون والقلم وما يسطرون ما أنت بنعمة ربك بمجنون ، وإن لك لاجرا غير ممنون ، وإنك لعلى خلق عظيم ) تم سے قلم کی اور جو کچھ وہ لکھتے ہیں ۔ آپ اپنے رب کے فضل سے دیوانے نہیں ہیں اور بے شک آپ کے لئے بے انتہا اجر ہے اور یقینا آپ اخلاق کے بلندترین مرتبے پر فائز ہیں [القلم: 60] انس روایت کرتے ہیں: میں نے محمد رسول اللہ ﷺ کی دس سال خدمت کی۔ (اس تمام عرصے کے دوران ) آپ نے مجھے بھی اُف تک ہ کہا اور نہ بھی کہا کہ تم نے یہ کام کیوں کیا اور نہی بھی کہا کہ یہ کام کیوں نہیں کیا؟۔ [ رواه امـــام بـخـاري والأمـام سـلـم

11/10/2022

*اسلام علیکم.!!*
*سٹوڈنٹ اور خواتین کے لیے بہت بڑی خوشخبری*
*جو بھاٸی اور بہنیں انلاںٔن ارننگ کرنا چاہتے ہیں اور اپنی فیملی کو مالی طور پر سپروٹ کرنا چاہتے ہیں اور اپنے مستقبل کو بھترین اور روشن بنانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطے کریں
M***i Adnan shah Qadri
whatsapp 03339235569

06/10/2022

ہر بندہ real platform کی تلاش میں ہے.ہر بندہ کام کرنا چاہتا ہے.
کچھ فری کام چاہتے ہیں انکو اگلے دس سال بھی کام نہیں ملے گا
اور جو پیسے لگاتے ہیں ان سے فراڈ ہو جاتا ہے.
ان تمام مسائل کا حل ہمارے پاس ہے جو سر عام ہم کہ رہے ہیں کہ پہلے آئیں مکمل ہمارے پلیٹفارم کی تصدیق کریں پھر دل مانے تو کام کریں.
اس سے بڑی بات اور کیا ہو سکتی ہے.
آپکا ایک صحیح فیصلہ آپکی زندگی بدل سکتا ہے.
🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽
Details k ly Whatsapp ⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇
👇👇👇👇👇👇👇👇👇
03339235569

join us
01/10/2022

join us

30/09/2022

ہم جس کام میں انویسٹمینٹ کرنی ہو اس سے ڈرتے ہیں حالانکہ ہمیں ڈرنا اس سے چاہیے جو ہمیں Free Erning کا لالچ دے رہاہے..🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂
کبھی آپ نے سوچا ہے جب ہمارے گھر کا کوٸی فرد بیمار ہوتاہے تو ہم اسے Goverment Hospital لیکر نہیں جاتے کیونکہ ہم ڈرتے ہیں اس بات سے کہ فری میں علاج صحیح ہوگا بھی یا نہیں..🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
اور ہم اسے Private Hospital لیکر جاتےہیں یہ سوچ کر کہ پیسوں میں اچھا علاج ہوگا..

یہ بات ہم 0nline work میں انویسٹمینٹ کرتے وقت کیوں نہیں سوچتے؟؟؟🤔🤔
اپنی روزمرہ کی زندگی کو دیکھیے ہر جگہ پر پیسہ خرچ ہورہا ہے تو پھر آن لائن بزنس کیسے فری میں مل سکتا ہے؟؟؟ ۔۔۔ سوچ بدلیں زندگی بدلیں
۔✅✅✅✅✅✅✅✅
Mr Adnan shahzad Burki
Whatsapp:03339235569

27/09/2022

♻️ *Young Millionaires* ♻️
(8 Days Training Course)

اگر آپ کے پاس Android موبائل ا انٹرنیٹ سروس موجود ہے تو آپ بھی با آسانی آن لائن کام کر پیسہ کما سکتے ہیں۔ آپ یہ کام پارٹ ٹائم کہ طور پہ بھی کر سکتے ہیں۔ کسی آفس یا سینٹر میں جانے کی ضرورت نہیں تمام ورک آن لائن ہے۔ خاص طور پر وه خواتین اور سٹوڈنٹس جو گھر پہ بیٹھے 3-2 گھنٹے کام کر کہ Earning کرنا چاہتے ہیں۔ ✨✨
ٹریننگ ہم آپ کو دینگے۔۔۔۔محنت آپ نے کرنی ہے۔۔۔۔
M***I ADNAN SHAHZAD BURKI
WHATSAPP 🚩03339235569

25/09/2022

join us for more detail.....
whatsapp......
03339235569

Address

Shop No 26 Noor Habib Shopping Plaza Abdra Road Nawe Kale Custam Chock Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jelani Fabrics & Fancy Suit Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share