Arif Customer Service

Arif Customer Service Online Services such as Nadra-E Biometric system, Easypaisa, Jazzcash, Omni, Smart Phone Accessories.

ماضی میں Ufone کے فراہم کردہ ان-نیٹ منٹس صرف Ufone سے Ufone اور PTCL پر کالز کے لیے مختص ہوتے تھے۔ تاہم، موجودہ پالیسی ک...
23/04/2026

ماضی میں Ufone کے فراہم کردہ ان-نیٹ منٹس صرف Ufone سے Ufone اور PTCL پر کالز کے لیے مختص ہوتے تھے۔ تاہم، موجودہ پالیسی کے تحت یہ منٹس اب Telenor Pakistan اور Onic نمبرز پر کالز کے لیے بھی قابلِ استعمال ہو چکے ہیں۔

10/04/2026

#پاکستان بیت المال
پاکستان بیت المال کی طرف سے جن لوگوں کو کال یا میسج موصول ہوئی ہے وہ اپنی رقم عارف کسٹمر سروس سے حاصل کر سکتے ہیں۔
(شکریہ)

06/04/2026

تمام آنلائن مالیاتی سروسز (ایزی پیسہ، جاز کیش، اور بینکنگ) اس وقت عارضی طور پر دستیاب نہیں ہیں۔ براہِ کرم فی الحال کسی قسم کی رقم کی منتقلی سے گریز کریں۔
شکریہ

17/03/2026


مزید 1800 متاثرین کے اکاؤنٹ میں پیسے منتقل کر دیے ہیں لہذا جو متاثرین رہتے ہیں وہ اپنے اکاؤنٹ میں پیسے چیک کریں۔

12/03/2026


تیراہ متاثرین کی تیسری قسط آج بروز جمعرات 12 مارچ 2026، 2000 لوگوں کو جاری کر دی گئی ہے لہذا اپنے اکاؤنٹ چیک کریں۔

رمضـــــــان  پیکج
09/03/2026

رمضـــــــان پیکج

24/02/2026

#تیراہ متاثرین
کے پیسوں کی دوسری قسط آج #24فروری 2026 کو شروع ہو چکی ہے لہٰذا اپنے اکاؤنٹ چیک کریں۔
#عارفـــــ کســـٹمر ســروس
پتہ؛ شیخانوں مارکیٹ دوکان نمبر 02

اہم اعلان برائے تیراہ متاثرین اب آپ اپنی IDP کیش آسانی سے Arif Customer Services سے وصول کر سکتے ہیں۔یاد رکھیں: ایک دن م...
13/02/2026

اہم اعلان برائے تیراہ متاثرین

اب آپ اپنی IDP کیش آسانی سے Arif Customer Services سے وصول کر سکتے ہیں۔

یاد رکھیں:

ایک دن میں صرف 1 لاکھ روپے وصول کی جا سکتی ہے۔

بروقت ادائیگی کے لیے اپنا اصل شناختی کارڈ، موبائل نمبر جس پر آپکا اکاؤنٹ بنا ہوا ہے، ساتھ لانا نہ بھولیں۔

تیز، محفوظ اور قابلِ اعتماد سروس آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

مزید معلومات کے لیے آج ہی Arif Customer Services سے رابطہ کریں اور اپنی ادائیگی بغیر کسی پریشانی کے حاصل کریں۔

شکریہ

نوٹ؛ صرف اُن لوگوں کے پیسے آئے ہوئے ہیں جن کو PDMA کی طرف سے میسج موصول ہوئی ہے.

Address

Bara Bazar
Peshawar
24801

Opening Hours

Monday 08:15 - 18:00
Tuesday 08:15 - 18:00
Wednesday 08:15 - 18:00
Thursday 08:15 - 18:00
Friday 08:15 - 18:00
Saturday 08:15 - 18:00
Sunday 08:15 - 18:00

Telephone

+923349146047

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arif Customer Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arif Customer Service:

Shortcuts

Share

Category