Lawangen pukhton/لونگین پختون

Lawangen pukhton/لونگین پختون Arsalan/Typist/Writer

21/07/2025

Pashtunistani🚩🔥

04/09/2023

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ نے واضح طور پر افغانستان کو دہشت گردی کے حوالے کرنے اور اس کے بعد وہاں صنفی بنیاد پر ہونے والی بے انصافیوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مخالفت کی ہے۔ این ڈی ایم نے ’جرنیل شاہی‘ کے خلاف بھی واضح موقف اختیار کیا ہے جو کہ موجودہ بحران کی جڑ ہے۔ محسن داوڑ کی کارکردگی کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مانا اور تسلیم کیا گیا ہے۔

افراسیاب خٹک
سینئر رہنما
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ

میں اب بوڑھا ہو چکا ہوں گاؤں گاؤں ، گلی گلی نہیں گھوم سکتا تاکہ اپنی قوم کو یہ بتا سکوں کہ "اسلام اور پختون" کے نام پر آ...
09/05/2023

میں اب بوڑھا ہو چکا ہوں گاؤں گاؤں ، گلی گلی نہیں گھوم سکتا تاکہ اپنی قوم کو یہ بتا سکوں کہ "اسلام اور پختون" کے نام پر آپ کے ساتھ جو کھیل کھیلا جا رہا ہے یہ بربادی کے سوا کچھ نہیں۔
~باچا خان

13/02/2022

End Of The Day, You Are Alone 💔🙂
Let's Create Your Own Happiness 🖤🥀

09/02/2022

ایک لائن اس شہزادی کے لیے 💯❤

25/01/2022

‏جو شخص اکیلا رہنے کا ہنر جان لیتا ہے، وہ کسی کا محتاج نہیں رہتا اور جو محتاج نہیں ہوتا، وہی آزاد ہوتا ہے۔
PaGaL Typist ✍️

جمعہ مبارک 🌺
21/01/2022

جمعہ مبارک 🌺

Address

Peshawar
1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawangen pukhton/لونگین پختون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share