SILK School Phalia

SILK School Phalia SILK SCHOOL OF TOMORROW ABDUL MAJEED CAMPUS PHALIA. One of the most advance schools in district M.B.Din.

5 جون عالمی یوم ماحولیات کا پیغام!ہماری زمین ، ہمارا مستقبل۔درخت لگاؤ ، دھرتی بچاؤ ۔
05/06/2026

5 جون عالمی یوم ماحولیات کا پیغام!

ہماری زمین ، ہمارا مستقبل۔
درخت لگاؤ ، دھرتی بچاؤ ۔

ماں وہ ہستی ہے جو بغیر کسی صلے کے ساری زندگی محبت، دعا اور قربانی دیتی رہتی ہے۔ اس کی گود دنیا کی سب سے محفوظ جگہ اور اس...
10/05/2026

ماں وہ ہستی ہے جو بغیر کسی صلے کے ساری زندگی محبت، دعا اور قربانی دیتی رہتی ہے۔ اس کی گود دنیا کی سب سے محفوظ جگہ اور اس کی دعا انسان کی سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔ صرف آج کے دن نہیں بلکہ ہمیشہ اپنی ماں کو وقت، محبت اور احترام دیجیے۔

ہماری زندگی کا مقصد صرف کھانا نہیں ہونا چاہیے بلکہ کھانا ہماری زندگی کو بہتر بنانے کا ایک ذریعہ ہونا چاہیے۔ اگر انسان صر...
09/03/2026

ہماری زندگی کا مقصد صرف کھانا نہیں ہونا چاہیے بلکہ کھانا ہماری زندگی کو بہتر بنانے کا ایک ذریعہ ہونا چاہیے۔ اگر انسان صرف ذائقوں اور خواہشات کے پیچھے بھاگتا رہے تو وہ اصل مقصدِ زندگی سے دور ہو جاتا ہے۔ اعتدال اور شعور کے ساتھ کھانا ہمیں صحت مند، متحرک اور با مقصد زندگی گزارنے میں مدد دیتا ہے۔ اس لیے یاد رکھیں، جینے کے لیے کھائیں، کھانے کے لیے نہ جئیں۔ صحت مند عادات اپنائیں اور اپنی زندگی کو زیادہ بامعنی بنائیں۔

25/02/2026

Ramadan Mubarak From Class Playgroup.

سلک سکول پھالیہ میں تعلیم کی روشنی پھیلا رہا ہے ۔  نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں ۔03074141150
08/02/2026

سلک سکول پھالیہ میں تعلیم کی روشنی پھیلا رہا ہے ۔ نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں ۔03074141150

ہم کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اللہ پاک کشمیریوں کی مدد فرمائے۔ آمین
05/02/2026

ہم کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اللہ پاک کشمیریوں کی مدد فرمائے۔ آمین

سلک سکول پھالیہ میں تعلیم کے ساتھ تربیت پر بھی توجہ دی جاتی ہے ۔
30/01/2026

سلک سکول پھالیہ میں تعلیم کے ساتھ تربیت پر بھی توجہ دی جاتی ہے ۔

Address

Main Gujrat Road Near Helan Chungi Phalia
Phalia
0546-586157

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SILK School Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SILK School Phalia:

Share