POSH Fashion Attire

POSH Fashion Attire POSH Fashion is the need of every folks. Get your choice in a single glance & look like as you want to. [email protected]

01/02/2025

For Order
Contact 03337842350

Defence Day Party06th September 2024NOSH(Home Foodies)
05/09/2024

Defence Day Party
06th September 2024
NOSH(Home Foodies)

31/08/2024

پیٹ میں گیا زہر ایک کی جان لے سکتا ہے۔
مگر
کان میں گیا زہر کئی رشتوں کی جان لے لیتا ہے۔
اس لیے کان کے کچے مت بنو اور بغیر دلیل کے کسی کی بات مت مانو۔۔۔
ورنہ بہت پچھتاؤ گے۔🤑

💜

15/08/2024

*‏‎افسوناک خبر*
*پاکستان کی پشت میں خنجر*
*ضلع تھرپارکر میں قادیانی مشنری کا مسلمان بچوں کو قادینت پڑھانے کا سلسلہ زور و شور سے جاری*
*قادیانیوں نے کروڑوں روپے لگا کر تھرپارکر جانے والی سڑک کنارے کئی ایکڑ زمین خرید لی ہے*
*ساتھ ہی ساتھ یہ لوگ ان غریب تھر واسیوں کو روٹی،*
*‏کپڑا، مکان ، تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں اور بدلے میں ان لوگوں کو ‎قادیانی مذہب قبول کروا رہے ہیں*
*اسکولوں میں قادیانی ٹیچرز بھرتی کئےگئے ہیں جنکی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر چیک کیجاتی ہے*
*بچوں کو مرزاغلام احمد ‎قادیانی کی سیرت پڑھائی جاتی ہے*
*‏مرزا قادیانی کے پانچ خلفاء کےنام یاد کروائےجاتے ہیں*
*دیواروں پر مرزا قادیانی اور*
*اسکےخلفاء کی تصاویر لگی ہیں*
*یہ سب کچھ انڈر گراؤنڈ اتنی خاموشی سےکیا جا رہاھےکہ* *کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیگئی*
*اساتذہ کی فہرستیں بنائی جاتیں ہیں، انکو فنڈز دئیے جاتےہیں*
*انکی کارکردگی رپورٹ*
*‏بنائی جاتی ہے اور تھر میں *غربت کا فائدہ اٹھا کر اپنے مذہب میں تبدیل کر لیا جاتا ہے*.
*بے شک بھوک انسان کو کفر تک لے جاتی ہے اور اس میں سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ تمام مذہبی اور سماجی جماعتیں قصوروار ہیں.*
*قادیانیوں کی اس خاموش سازش کا پردہ فاش کرنے کیلئےاس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ‏لوگوں تک پہنچائیں.*
👈 *علماء کو چاھیےکہ وہاں پر ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد یقینی بنائیں*
*اس پوسٹ کو جس قدر ممکن ہو سوشل میڈیا پر پھیلائیں*
*شئیر کریں۔*
*اس پوسٹ کے ذریعے اپنی آواز پہنچائیں*
*پیارے نبی کا معاملہ ھے*
*خاموش نہ رہیں*
*بولیں اور خوب بولیں...*
*ختم نبوت زندہ باد*

پاکستان زندہ باد پائندہ بادمنجانبNOSH (Home Foodies)Airport Road Quetta
14/08/2024

پاکستان زندہ باد پائندہ باد
منجانب
NOSH (Home Foodies)
Airport Road Quetta

14/08/2024

ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے
سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے
لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے
اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ❤️
اللہ پاکستان کو شاد و آباد رکھے
آمین
پاکستان زندہ باد پائندہ باد

11/08/2024

اگر دکانیں رات دیر تک کھلی رکھنے سے کاروبار بڑھتا تو ہم دنیا کی سب سے خوشحال قوم ہوتے۔
صرف دکانیں شام سات بجے بند کردینے سے قوم کے بجلی بل 25% کم ہو سکتے ہیں ۔
ساری دُنیا کے مہذب انسانوں کی طرح صُبح سات آٹھ بجے دکانیں کھول کر شام سات بجے بند کردیں تاکہ سُورج کی روشنی کام آئے ؟
گیارہ بجے دن سے پہلے ان کی آنکھ نہیں کھلتی.
ہمارا کوئی کام انسانوں والا نہیں
چین میں چھ بجے تک دکانیں بند ہو جاتی ہیں ۔
سرِشام ڈنر کرنے کا رواج ہے ورنہ کھانے کو کچھ نہیں ملتا ۔
ؤہ جلدی سو کر صبح جلدی کام پر نکلتے ہیں ۔
دوپہر بارہ بجے لنچ اور شام چھ بجے کے قریب ڈنر کر کے فارغ۔۔
چین کے علاوہ یورپ و جاپان سمیت کئی ترقی یافتہ ممالک کا یہی دستور ہے
جن دکاندار بھائیوں کا خیال ہے کہ گاہک دن کو نہیں آتا رات کو آتا ہے سرِشام دکانیں بند کرکے دیکھیں ۔ وہی گاہک دن دن میں آجانے کا عادی ہو جائے گا ۔ رات بیوی بچوں کے ساتھ گزاریں ۔ دن کو کاروبار کریں ۔ ہم انسان ہیں اُلو یا چمگادڑیں تو نہیں نا۔
ان شاءاللہ برکت ہوگی

21/06/2024

نیا_ لبرل فتنہ
آج کل کچھ لبرلز اور دانشور بڑے زور و شور سے واویلا کر رھے ھیں کہ .....

کعبہ کے گرد گھومنے سے پہلے کسی غریب کے گھر گھوم آؤ۔

مسجد کو قالین نہیں کسی بھوکے کو روٹی دے دو۔

حج اور عمرہ پر جانے سے پہلے کسی نادار کی بیٹی کی رخصتی کا خرچہ اٹھالو۔

تبلیغ میں نکلنے سے بہتر ھے کہ کسی لاچار مریض کو دوا فراھم کر دو۔

مسجد میں سیمنٹ کی بوری دینے سے افضل ھے کہ کسی بیوہ کے گھر آٹے کی بوری دے آؤ۔

*یاد رکھیں۔۔۔👇*

*دو نیک اعمال کو اس طرح تقابل میں پیش کرنا کوئی دینی خدمت یا انسانی ھمدردی نہیں بلکہ عین جہالت ھے۔*

*اگر تقابل ھی کرنا ھے تو دین اور دنیا کا کرو اور یوں کہو !*

15 ، 20 ﻻکھ ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ لو ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ھﻮ۔

50 ، 60 ھﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ لو ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ھﻮ۔

ھﺮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﮮ ﺳﯽ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﻮﺍؤ ﺟﺐ گرمی میں بغیر بجلی کے سونے والا کوئی نہ ھو۔

ﺑﺮﺍﻧﮉﮈ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺧﺮﯾﺪو ﺟﺐ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﭘﮭﭩﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ھﻮ۔

یہ کروڑوں کی گاڑیاں، لاکھوں کے موبائل فونز اور ھزاروں کے کھلونے خریدتے وقت ان دانشوروں کو غرباء، فقراء، بےآسرا اور بےسہارا لوگوں کو یاد رکھنے کی زحمت گوارہ کیوں نہیں ھوتی۔۔۔؟

آخر یہ چڑ کعبہ، مسجد، حج وعمرہ، اور تبلیغ ھی سے کیوں ھے۔۔۔؟

ان ضروریات کا فرائض سے موازنہ کر کے اور دینی فرائض سے غفلت کا درس دینے والے جب اپنی شادیوں پر عورتیں نچواتے ھیں تب ان کو کیوں یاد نہیں ھوتا کہ وہ بھی کسی کی بیٹیاں اور بہنیں ھیں۔۔۔؟

ھزاروں آرام دہ اشیاء خریدتے وقت ان کو غریب کی بن بیاھی بیٹیاں کیوں نظر نہیں آتیں..؟

ایک بار ضرور سوچیں؟
کیا انسانیت کی خاطر غیر ضروری امور ترک کرنا بہتر ھے یا کہ فرائض کا ترک کرنا؟

اگر مناسب سمجھیں تو اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ اس فتنہ سے تمام سادہ لوح مسلمان محفوظ رھیں۔

یہ ھماری ایک دینی اور معاشرتی ذمہ داری ھے کہ اس طرح کے لوگوں کی فتنہ پرور باتیں دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ وہ بھی اپنا دین اور دُنیا محفوظ رکھ سکیں۔
*

17/06/2024

❃ اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر لا الٰہ الا اللّٰہ
واللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر و للّٰہ الحمد ❃
اسلام وعلیکم و رحمةاللّهِ و برکاتهُ مرحبا.

آپ اور تمام اہل خانہ کو عید الاضحیٰ مبارک 🐪🐂🐄🐏🐑🐃
منجانب۔
کامران محبوب و اہل خانہ

30/05/2024

NOSH DINE INN Home Foodies is going to Open again at Airport Road Quetta

30/05/2024

NOSH (Dine Inn Home Foodies)
is going to OPEN again
at Airport Road Quetta

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 15:15 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923337842350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when POSH Fashion Attire posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to POSH Fashion Attire:

Share