23/04/2026
*معزز کسٹمر*
اسلام علیکم !
گزارش ہے عیدالاضحیٰ کے کپڑوں کی بکنگ جاری ہے۔ لوڈشیڈنگ و کام کی زیادتی آپکے لئے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے لہٰذا جلد از جلد کپڑوں کی بکنگ کروا دیں۔ آپکے تعاون کے ساتھ
*Awais Qadir Clothing*