Pakistan fashion kot pent

Pakistan fashion kot pent coat pent and kurta shalwar kameez

26/09/2022
Hand made button whole
15/12/2021

Hand made button whole

12/12/2021
15/08/2021

اسلام وعلیکم

خالہ جی : امی  کہہ رہی ہیں کہ تھوڑا سا لہسن تو دیدیں دال کو تڑکا لگانا ہے۔اور خالہ جی آگے سے کہتی: "اوئے  تو  ادھرآ ناں ...
01/09/2019

خالہ جی : امی کہہ رہی ہیں کہ تھوڑا سا لہسن تو دیدیں دال کو تڑکا لگانا ہے۔
اور خالہ جی آگے سے کہتی: "اوئے تو ادھرآ ناں زرا"، میں ذرا تیرے کان تو مروڑوں، تو کئی دنوں سے نظر کیوں نہیں آ رہی۔
یہ لے لہسن اور ذرا سی دال مجھے بھی چکھا جانا۔
جی یہ کچھ زیادہ پرانے دور کی بات نہیں، اس ہمسائیگی اور ہمسائیگی سے جڑی روایات اور روابط کو فوت ہوئے بس چند ہی سال ہوئے ہیں۔
اب ساتھ بسنے والا بھائی، بھائی کے گھربنا بلائے چلاجائے تو قیامت آجاتی ہے چہ جائیکہ ہمسایوں کا بچہ وقت بے وقت گھنٹی بجا دے تو۔
بغیر نمک کے کھانا کھا لینا قبول کیا جا رہا ہے مگر مانگنے کی ندامت اٹھانے کو کوئی تیار نہیں۔
رشتے مررہے ہیں، ہمسائیگیاں اور ان سے جڑے حقوق اور آداب کو پامال کیا جا رہا ہے۔
صلہ رحمی تو کیا قطع تعلقی باعث فخر بنتی جا رہی ہے۔.. اس پر افسوس کے علاوہ اور کیا کیا جائے ...

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

03006798788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan fashion kot pent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share