05/06/2026
اللہ پاک تمام کمیٹی کو اپنی حفاظت میں رکھے اور یاد رہے کہ کشمیر کو کشمیر ہی رہنے دیں تو بہتر ہے اگر ایسے ڈی چوک سمجھا گیا تو پھر کشمیر ی بھی اپنی شرافت بھولا دیں گے کوئی بھی کسی غلط سوچ میں نہ رہیں اور لوگوں کو مجبور نہ کریں کہ کشمیر تو دور آپ کو اسلام اباد میں بھی جگہ نہ ملے