Munir shopping Mart

Munir shopping Mart Munir shopping mart is an online and offline store that provides high-quality multiple products.

فل سردی کے لئے پیور وائٹ میں وول ٹائپ واش اینڈ ویئر دستیاب ہیں
18/11/2025

فل سردی کے لئے پیور وائٹ میں وول ٹائپ واش اینڈ ویئر دستیاب ہیں

ہربل شہد کا اسٹاک  شارٹ ہوگیا تھا، ، آج دوبارہ اسٹاک پہنچ چکا ہے۔ہربل شہد( جڑی بوٹیوں والا شہد)گلگت بلتستان کے بلند وبال...
12/11/2025

ہربل شہد کا اسٹاک شارٹ ہوگیا تھا، ، آج دوبارہ اسٹاک پہنچ چکا ہے۔

ہربل شہد( جڑی بوٹیوں والا شہد)

گلگت بلتستان کے بلند وبالا پہاڑوں میں مختلف قسم کی جڑی بوٹیاں پائی جاتی ہیں اور ایک مخصوص سیزن میں ان جڑی بوٹیوں پر پھول کھلتے ہیں،اس سیزن میں لوگ اپنی شہد کی مکھیاں لے کر وہاں نازل ہوتے ہیں اور شہد کی مکھیاں ان قیمتی جڑی بوٹیوں سے رس کشید کرکے مکمل آرگینک طریقے سے یہ شہد بناتی ہیں جو آپ کو تصویر میں نظر آرہا ہے۔

آپ شہد کی افادیت سے بھی واقف ہوں گے اور جری بوٹیوں کے فوائد سے بھی باخبر ہوں گے۔۔

ان دونوں کے فوائد جب آپس میں مل جائیں گے تو یقیناً قیامت برپا کردیں گے۔۔😊

تعارفی قیمت:

ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 2700 روپے
آدھا کلو مع ڈیلیوری چارجز 1500 روپے

آرڈر کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
0311-1347778

___________________

12/11/2025

I am observing my 4th year on Facebook. I am grateful for your sustained support. I could not have made it without you. 🙏🤗🎉

خشک چیری کا فریش اسٹاک پہنچ چکا ہے۔گلگت بلتستان کے باغات سے ایک اور بہترین سوغات خشک چیری کا رواں سیزن کا فریش اسٹاک پہن...
28/08/2025

خشک چیری کا فریش اسٹاک پہنچ چکا ہے۔

گلگت بلتستان کے باغات سے ایک اور بہترین سوغات خشک چیری کا رواں سیزن کا فریش اسٹاک پہنچ چکا ہے،

چیری کو پھلوں کے ملکہ کہا جاتا ہے ، یہ نہ صرف ایک بہترین غذا ہے بلکہ اس کے اندر صحت کے خزانے پوشیدہ ہیں، چیری کے فوائد جاننے کے لیے پہلا کمنٹ ملاحظہ فرمائیں۔

تعارفی قیمت:

خشک چیری بغیر گھٹلی : 2500 روپے کلو
خشک چیری گھٹلی والی: 1500 روپے کلو

چیری کے فوائد۔

20 عدد چیری کے دانوں میں 100 کیلوریز ہوتی ہیں جو وٹامن سی کی روزمرہ ضروریات کی 15 فیصد مقدار پوری کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔

اس کے علاؤہ بھی چیری متعدد طبی فوائد کا حامل پھل ہے، تفصیلات گوگل پر دستیاب ہیں۔

🍒 🍒 🍒🍒

سورج مکھی بیج کے فوائد:سورج مکھی کے بیج وٹامنز، معدنیات اور صحت بخش چکنائیوں کا بہترین ذریعہ ہیں•سورج مکھی کے بیج میں وٹ...
23/08/2025

سورج مکھی بیج کے فوائد:

سورج مکھی کے بیج وٹامنز، معدنیات اور صحت بخش چکنائیوں
کا بہترین ذریعہ ہیں

•سورج مکھی کے بیج میں وٹامن ای، میگنیشیم اور صحت بخش چکنائیاں پائی جاتی ہیں جو دل کی صحت کے لیے مفید ہیں اور خون کی گردش کو بہتر بناتی ہیں

•سورج مکھی کے بیج میں موجود وٹامن ای اور دیگر اینٹی آکسیڈنٹس جسم کو آزاد ریڈیکلز سے بچاتے ہیں، جو کہ عمر رسیدگی اور مختلف بیماریوں کا سبب بنتے ہیں

•میگنیشیم، کیلشیم اور فاسفورس کی موجودگی کی وجہ سے یہ بیج ہڈیوں کی صحت کو بہتر بناتے ہیں اور ہڈیوں کو مضبوط رکھتے ہیں

•سورج مکھی کے بیج میں فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو ہاضمہ کے عمل کو بہتر بناتا ہے اور قبض کی شکایت کو دور کرتا ہے

•سورج مکھی کے بیج میں وٹامن بی6 اور زنک کی مقدار اچھی خاصی ہوتی ہے جو مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں مددگار ہیں

•سورج مکھی کے بیج میں پروٹین اور فائبر کی زیادہ مقدار ہوتی ہے، جو بھوک کو کنٹرول میں رکھتے ہیں اور وزن کم کرنے میں مدد دیتے ہیں
•ان میں موجود میگنیشیم اور سیلینیئم ذہنی تناؤ کو کم کرنے میں مددگار ہیں

قیمت:
چھلے ہوئے کلو 1600
چھلے ہوئے آدھا 900
چھلکے والے کلو 1000
آدھا کلو 650

🌻 🌻🌻🌻 🌻🌻🌻👌

دیسی چاکلیٹ خوبانی کا نیا اسٹاک پہنچ چکا۔۔ہمارے پاس دیسی چاکلیٹ کا اسٹاک پہلے ہی دن شارٹ ہوا تھا، آج الحمدللہ نیا اسٹاک ...
22/08/2025

دیسی چاکلیٹ خوبانی کا نیا اسٹاک پہنچ چکا۔۔

ہمارے پاس دیسی چاکلیٹ کا اسٹاک پہلے ہی دن شارٹ ہوا تھا، آج الحمدللہ نیا اسٹاک پہنچ چکا ہے۔۔

یہ خوبانی گلگت بلتستان بھر میں پائی جانے والی تمام خوبانیوں میں سب سے میٹھی خوبانی ہے، یہ خوبانی ہنزہ اور اس کے مضافات کے مخصوص بالائی علاقوں میں پائی جاتی ہے،یہ خوبانی قدرتی طور پر اس قدر لذیذ ہے کہ ہمارے کچھ دوست گزشتہ پانچ سالوں سے مسلسل خریدار ہیں۔۔

قیمت

ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 1400 روپے

🍌🍑🍇🍓🍏🍒

گلگت کا سفید خشک سفید شہتوت  ریٹ، مٹی اور سلفر سے پاک گلگت کے سفید خشک شہتوت کا انتہائی محدود سٹاک پہنچ چکا ہے، شہتوت می...
21/08/2025

گلگت کا سفید خشک سفید شہتوت

ریٹ، مٹی اور سلفر سے پاک گلگت کے سفید خشک شہتوت کا انتہائی محدود سٹاک پہنچ چکا ہے، شہتوت میں عام طور پر مٹی کی شکایات زیادہ ہوتی ہیں، اس ہم نے اس کو ریگولر پراڈکٹس کی لسٹ میں شامل نہیں کیا ہے، اگر ہمارے معیار کے مطابق اسٹاک مل جائے تو پوسٹ لگا دیتے ہیں، یہ اسٹاک بھی صفائی اور ذائقہ دونوں کے اعتبار سے بہترین ہے اس لیے آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے، واضح رہے کہ یہ شہتوت ہمارے پاس صرف 20 کلو موجود ہیں، اس لیے پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر حاصل کرنے کے لیے اپنا آرڈر فوری کنفرم کریں، مزید اسٹاک آنے کی صورت میں دوبارہ مطلع کیا جائے گا۔۔۔

قیمت: ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 1200 روپے.

گلگت کے بالائی علاقوں کا روبینیہ شہد۔گزشتہ روز ہم نے گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں کا روبینیہ شہد آپ کی خدمت میں پیش کیا...
21/08/2025

گلگت کے بالائی علاقوں کا روبینیہ شہد۔

گزشتہ روز ہم نے گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں کا روبینیہ شہد آپ کی خدمت میں پیش کیا تھا، جس میں بہت سارے دوستوں نے دلچسپی کا اظہار کیا تھا اور درجنوں دوستوں نے آرڈر بھی بک کروائے تھے۔۔

دوسری جانب کچھ دوستوں کا مطالبہ تھا کہ چوں کہ یہ ایک نئی چیز ہے ہم پہلے ایک پاؤ منگواکر چیک کرنا چاہتے، اس لیے ایک پاؤ کی کوئی ترتیب بنائیں، اگرچہ پاؤ کی پیکنگ ایک مشکل کام ہے،مگر ہم کسٹمرز کی ڈیمانڈ کو ہمیشہ پوری کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اس لیے صرف ایک دن کے لیے ایک پاؤ کی پیکنگ پیش خدمت ہے۔۔۔

قیمت: ایک پاؤ مع ڈیلیوری چارجز 950 روپے

آدھا کلو مع ڈیلیوری چارجز 1850 روپے
ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 3500 روپے

نوٹ: گلگت کے میدانی علاقوں کا روبینیہ شہد جو ہمارے پاس روٹین میں چل رہا ہے، اس کی قیمت بدستور 3000 روپے کلو ہی ہے۔

گلگتی دیسی قہوہ ( تمورو) المعروف ہنزہ گرین ٹی۔دیسی قہوہ کا تعارف: گلگتی دیسی قہوہ کا شمار یہاں کی  بہت ہی مفید جڑی بوٹیو...
06/08/2025

گلگتی دیسی قہوہ ( تمورو) المعروف ہنزہ گرین ٹی۔

دیسی قہوہ کا تعارف:

گلگتی دیسی قہوہ کا شمار یہاں کی بہت ہی مفید جڑی بوٹیوں میں ہوتا ہے، یہ ایک خود رو جڑی بوٹی ہے جو گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑوں میں اگتی ہے،گلگت میں اس کا مقامی نام "تمورو" ہے اور دنیا بھر میں یہ "ہنزہ گرین ٹی" کے نام سے مشہور ہے، دراز اور مختلف ویب سائٹس پر اس کا 50گرام کا پیکٹ لوگ 500 سے 700 کی قیمت پر فروخت کرتے ہیں، تصدیق کے لئے مندرجہ بالا ناموں میں سے کوئی بھی نام لکھ کر تلاش کرسکتے ہیں۔۔

گلگتی دیسی قہوہ کے فوائد:

یہ شوگر کنٹرول کرنے میں معاون ہے
بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے
موٹاپے کو ختم کرتا ہے
جسمانی تھکاوٹ کو ختم کرتا ہے
دائمی نزلہ کے لیے مفید ہے
بلغم کو کنٹرول کرتا ہے

ان تمام فوائد کے علاؤہ اس کو عام قہوہ کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، کیوں کہ اس سے بہترین خوشبودار اور ذائقہ دار قہوہ بنتا ہے۔

قہوہ بنانے کا طریقہ:

چار سے پانچ کپ پانی میں چٹکی بھر دیسی قہوہ ڈالیں اور خوب ابالنے کے بعد اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی وقت استعمال کریں۔

قیمت:
100 گرام 500 روپے
250 گرام 800 روپے
500 گرام 1400 روپے
ایک کلو 2500 روپے

فری ہوم ڈیلیوری۔

0311-134-7778

*برانڈ پُوری فیبرکس*پُوری برانڈ کی اریجنل انتہائی اعلیٰ ترین اور پریمیئم کوالٹی سافٹ ڈیزائن دار کاٹن ۔فُل گرمی کے لحاظ س...
22/06/2025

*برانڈ پُوری فیبرکس*

پُوری برانڈ کی اریجنل انتہائی اعلیٰ ترین اور پریمیئم کوالٹی سافٹ ڈیزائن دار کاٹن ۔
فُل گرمی کے لحاظ سے بہترین ۔
بہت ہی زبردست فنشنگ اور کوالٹی ۔
اعلیٰ کوالٹی ڈیزائن دار فینسی کاٹن کے شوقین افراد کے لیے اک اسپیشل پریمیئم ورائٹی ۔
ریٹ بمعہ پارسل 4800

Address

Rehman Abad Murree Road Rawalpindi
Rawalpindi
22010

Telephone

+923111347778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munir shopping Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Munir shopping Mart:

Share