zanab's collection official

zanab's collection official zanab's collection
luxury branded ladies,gents and kids variety..

محل بنانے والے اکثر جھونپڑیوں میں بسا کرتے ہیں۔
01/05/2026

محل بنانے والے اکثر جھونپڑیوں میں بسا کرتے ہیں۔

 #سنت  #ابراہیمی
02/06/2025

#سنت #ابراہیمی

ایک آدمی نے سالوں کی محنت سے پیسہ جوڑ جوڑ کر اپنی بیوی اور بچوں کے لیے ایک خوبصورت نیا گھر تعمیر کیا۔جب گھر مکمل ہوا تو ...
31/05/2025

ایک آدمی نے سالوں کی محنت سے پیسہ جوڑ جوڑ کر اپنی بیوی اور بچوں کے لیے ایک خوبصورت نیا گھر تعمیر کیا۔
جب گھر مکمل ہوا تو اس نے فیصلہ کیا کہ تین دن بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ نئے گھر میں شفٹ کرے گا۔

لیکن… شفٹنگ سے ایک دن پہلے رات میں زلزلہ آیا۔
وہ نیا، خوابوں جیسا گھر زمین بوس ہو گیا۔

اگلی صبح جب محلے والے، عزیز و اقارب افسوس کے لیے ملبے پر کھڑے تھے…
تو اچانک گھر کا مالک ہاتھ میں مٹھائی کا ڈبہ لے کر پہنچا اور سب میں مٹھائی بانٹنے لگا۔

لوگ حیران رہ گئے!
ایک صاحب نے غصے سے پوچھا:

"کیا تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے؟
اتنا بڑا نقصان ہوا اور تم خوشیاں بانٹ رہے ہو؟"

گھر کے مالک نے مسکرا کر جواب دیا:

"نہیں...
میں تو اپنے رب کا شکر ادا کر رہا ہوں کہ زلزلہ ایک رات پہلے آیا۔
اگر میں اپنے بچوں کے ساتھ اس گھر میں ہوتا،
تو آج مٹھائی نہیں بانٹ رہا ہوتا بلکہ ملبے کے نیچے دفن ہوتا۔" 💔

زندگی میں ہمیشہ دو پہلو ہوتے ہیں:
✨ ایک شکایت کا
✨ دوسرا شکر کا

ہم کیا چنتے ہیں…
یہی ہماری سوچ اور ایمان کی پہچان ہے۔ 🤲

میاں بیوی........🥀🥀🥀🥀🥀اپنی بیوی کو کبھی بھی دوسروں کے سہاروں پر مت چھوڑو..اس کی ضروریات کا خیال خود رکھو.کیونکہ جو چیز و...
31/05/2025

میاں بیوی........🥀🥀🥀🥀🥀اپنی بیوی کو کبھی بھی دوسروں کے سہاروں پر مت چھوڑو..اس کی ضروریات کا خیال خود رکھو.
کیونکہ جو چیز وہ آپ سے مانگ سکتی ہے وہ کسی اور سے نہیں مانگ سکتی..
بیوی صرف ساتھ نبھانے والی نہیں ہوتی.وہ تمہارے سہارے جینے والی ہوتی ہے اسے دوسروں کے سہارے مت چھوڑو.
اگر تم اپنی بیوی کی دعائیں چاہتے ہو تو اس کے دل کی سنو زبان کی نہیں.
کیونکہ عورت اپنی تکلیف بتاتی نہیں سہتی ہے.
جس عورت نے تمہیں شوہر مانا.اس نے اپنے ہر خواب کو تمہارے سپرد کر دیا.
اب وہ تم سے ہی امید رکھتی ہے.بیوی وہ واحد رشتہ ہے جو بغیر کچھ کہے.تمہارے ہر درد کو محسوس کرتی ہے اسے بے پرواہ نہ سمجھو...
جو عورت تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ آئی ہو.
اب وہ تم سے ہی امید رکھتی ہے.
عورت کی سب سے بڑی کمزوری اس کا شوہر ہوتا ہے.
اگر وہی بے نیاز ہو جائے
تو وہ ٹوٹ کر بکھر جاتی.
جو عورت اپنی ہر ضرورت کے لیے تمہاری طرف دیکھتی ہے
وہ تمہارے سوا کسی اور پر نظر اٹھانا بھی گناہ سمجھتی ہے.
شوہر کا بے دھیان سا جملہ بیوی کے دل میں زخم بن جاتا ہے.بیوی کی قدر کرو...... agree 💯
#ہمسفر #ہماراحافظ #خاوند

31/05/2025

#صدقہ #جاریہ

31/05/2025

31/05/2025

"بیٹی شادی کے بعد جب سسرال جاتی ھے

تب*
* پرائی نہیں لگتی.
* مگر ......

جب وہ میکے آ کر ہاتھ منہ دھونے کے بعد سامنے ٹنگے ٹاول کے بجائے اپنے بیگ کے مختصر رومال سے منہ پونچھتی ہے،

*تب وہ پرائی لگتی ہے*

جب وہ باورچی خانے کے دروازے پر نامعلوم سی کھڑی ہو جاتی ہے،
*تب وہ پرائی لگتی ہے*

جب وہ پانی کے گلاس کے لیئے ادھر ادھر آنکھیں گھماتی ہے،

*تب وہ پرائی لگتی ہے*

جب وہ پوچھتی ہے واشنگ مشین چلا لوں کیا؟
*تب وہ پرائی لگتی ہے*

جب میز پر کھانا لگنے کے بعد بھی برتن کھول کر نہیں دیکھتی تو

*تب وہ پرائی لگتی ہے*

جب پیسے گنتے وقت اپنی نظریں چراتی ہے

*تب وہ پرائی لگتی ہے*

جب بات بات پر غیر ضروری قہقہے لگا کر خوش ہونے کا ڈرامہ کرتی ہے

*تب وہ پرائی لگتی ہے*

اور لوٹتے وقت اب کب آئے گی' ؟؟
کے جواب میں:-- 'دیکھیں کب آنا ہوتا ہے'یہ جواب دیتی ہے،

*تب ھمیشہ کے لیئے پرائی ہو گئی ایسے لگتی ہے*

لیکن گاڑی میں بیٹھنے کے بعد
جب وہ چپکے سے
اپنی آنکھیں چھپا کر خشک کرنے کی کوشش کرتی ہے

*تو وہ پراياپن ایک جھٹکے میں بہہ جاتا ہے،
تب وہ پرائی سی لگتی ہے*

کچھ نہیں چاہئیے بس
میرا میكا سجائے رکھنا
کچھ نہ دینا مجھے

صرف محبت برقرار رکھنا

پاپا کے اس گھر میں

میری یاد بسائے رکھنا

بہن بھائیوں کے ذہنوں میں میرا
مان برقرار رکھنا

بیٹی ہوں ہمیشہ اسی گھر کی
یہ اعزاز سجائے رکھنا.

*بیٹی سے ماں تک کا سفر*

* خوبصورت الفاظ تمام
بہنوں بیٹیوں کے نام*

بیٹی سے ماں کا سفر

بےفكري سے فکر کا سفر

رونے سے خاموش کرانے کا سفر

پہلے جو آنچل میں چھپ جایا کرتی تھی.
آج کسی کو آنچل میں چھپا لیتی ہیں.
پہلے جو انگلی پہ گرم لگنے سے گھر کو سر پہ اٹھایا کرتی تھی.

*آج ہاتھ جل جانے پر بھی کھانا بنایا کرتی ہیں*

پہلے جو چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو جایا کرتی تھی
آج وہ لاڈلی بڑی بڑی باتوں کو ذہن میں چھپایا کرتی ہیں.
پہلے بھائی ،، دوستوں سے لڑ لیا کرتی تھی.
آج ان سے بات کرنے کو بھی ترس جاتی ہیں.
ماں، ماں کہہ کر پورے گھر میں کھل کرتی تھی.
آج ماں سن کے آہستہ سے مسکرایا کرتی ہیں.
10 بجے اٹھنے پر بھی جلدی اٹھ جانا ہوتا تھا.
آج 7 بجے اٹھنے پر بھی
لیٹ ھو جایا کرتی ہیں.
اپنے شوق پورے کرتے کرتے ھی سال گزر جاتا تھا.
آج خود کے لیئے ایک کپڑا لینے کو ترس جایا کرتی ہے.
سارا دن فارغ ہوکے بھی مصروف بتایا کرتی تھی
اب پورے دن کام کرکے بھی کام چور کہلایا کرتی ہیں.
ایک امتحان کے لیئے پورے سال پڑھا کرتی تھی.
اب ہر روز بغیر تیاری کے امتحان دیا کرتی ہیں.
نہ جانے کب کسی کی بیٹی
کسی کی ماں بن گئی.
کب بیٹی ماں کے سفر میں تبدیل ھو گئی .....

*کچھ نہیں پتہ*
*کچھ نہیں پتہ*
*کچھ نہیں پتہ*

*اللہ تعالی ہر بہن - بیٹی کا نصیب اور مُقدّر بہت اچھا کرے* 🌺
"آمین ثمہ آمین"
#بیٹی #اللہکیرحمت #ماشاءاللــّٰـــــه

کہتے ہیں محمود غزنوی کا دور تھاايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو  طبیب کے پاس گیااور کہا کہ  مجھے دوائی بنا کے دو طبیب نے ک...
31/05/2025

کہتے ہیں محمود غزنوی کا دور تھا
ايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیا
اور کہا کہ مجھے دوائی بنا کے دو طبیب نے کہا کہ دوائی کے لیے جو چیزیں درکار ہیں سب ہیں سواۓ شہد کے تم اگر شہد کہیں سے لا دو تو میں دوائی تیار کیے دیتا ہوں اتفاق سے موسم شہد کا نہیں تھا ۔۔
اس شخص نے حکیم سے ایک ڈبا لیا اور چلا گیا لوگوں کے دروازے کھٹکھٹانے لگا
مگر ہر جگہ مایوسی ہوئی
جب مسئلہ حل نہ ہوا تو وہ محمود غزنوی کے دربار میں حاضر ہوا
کہتے ہیں وہاں ایاز نے دروازہ کھولا اور دستک دینے والے کی رواداد سنی اس نے وہ چھوٹی سی ڈبا دی اور کہا کہ مجھے اس میں شہد چاہیے ایاز نے کہا آپ تشریف رکھیے میں بادشاھ سے پوچھ کے بتاتا ہوں ۔۔
ایاز وہ ڈبیا لے کر بادشاھ کے سامنے حاضر ہوا اور عرض کی کہ بادشاھ سلامت ایک سائل کو شہد کی ضرورت ہے ۔۔
بادشاہ نے وہ ڈبا لی اور سائیڈ میں رکھ دی ایاز کو کہا کہ تین بڑے ڈبے شہد کے اٹھا کے اس کو دے دیے جائیں
ایاز نے کہا حضور اس کو تو تھوڑی سی چاہیے
آپ تین ڈبے کیوں دے رہے ہیں ۔۔
بادشاھ نے ایاز سے کہا ایاز
وہ مزدور آدمی ہے اس نے اپنی حیثیت کے مطابق مانگا ہے
ہم بادشاہ ہیں ہم اپنی حیثیت کے مطابق دینگے ۔
مولانا رومی فرماتے ہیں ۔۔
آپ اللہ پاک سے اپنی حیثیت کے مطابق مانگیں وہ اپنی شان کے مطابق عطا کریگا شرط یہ ہے کہ
مانگیں تو صحیح ۔
👏

30/05/2025

#آمین__یا__رب__العالمین

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zanab's collection official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share