RIA fashion

RIA fashion For safe and comfort journey Given our depth of tourism experience and local knowledge, we consider creating customized solutions a particular specialty.

Let's start a dialogue, so that together we can develop an itinerary that most accurately matches your individual requirements. Inbox / Whatsapp or SMS the following information at 03455100153 , 03165379192 Once we receive your information, you will be contacted as soon as possible.

▶Where would you like to travel?
▶Preferred Tentative Dates ?
▶Group Size (Members Count i.e adults,children ) ?
▶W

hich city to depart from ?
▶How many days you have ? We can be contacted at the following.

▶Mobile: 03165379192
▶Email: [email protected]

Transport rates Skardu
12/06/2023

Transport rates Skardu

اب منی مرگ جانا اور بھی آسان.
10/06/2023

اب منی مرگ جانا اور بھی آسان.

Important Announcement  !!!ریسکیو 1122مانسہرہناران ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہحفیظ الرحمن صاحبکی نگرانی میں 1124سٹاف  ...
07/06/2023

Important Announcement !!!
ریسکیو 1122مانسہرہ

ناران ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ
حفیظ الرحمن صاحب
کی نگرانی میں 1124سٹاف ملک بھر سے آنے والے سیاخوں کو 24گھنٹے ریسکیو خدمات فراہم کرنے کے لیے موجود ہیں ۔

07/06/2023

بابوسر ٹاپ عام ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا اب اپ باآسانی ناران بابوسر روڈ پر سفر کرسکنگے

اہم خبر۔ بابوسر روڈ آج 7 جون تین بجے کے بعد سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھل دی جائے گی۔
07/06/2023

اہم خبر۔
بابوسر روڈ آج 7 جون تین بجے کے بعد سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھل دی جائے گی۔

07/06/2023

اہم خبر۔
بابوسر روڈ آج 7 جون تین بجے کے بعد سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھل دی جائے گی۔

05/06/2023
 نیلم ویلی جانے کیلے متبادل راستہ۔ویسے تو نیلم ویلی جانے کیلے ایک ہی راستہ ہے جسے نیلم ویلی روڈ کہتے ہیں. یہ روڈ مظفرآبا...
15/12/2022


نیلم ویلی جانے کیلے متبادل راستہ۔
ویسے تو نیلم ویلی جانے کیلے ایک ہی راستہ ہے جسے نیلم ویلی روڈ کہتے ہیں. یہ روڈ مظفرآباد سے شروع ہوکر تاؤبٹ تک جاتی ہے لیکن آج میں آپکو ایک متبادل راستے کی سیر کرواتا ہوں
مظفرآباد سے جب آپ نیلم کی جانب سفر شروع کرتے ہیں تو دیولیاں کے مقام سے ایک پکی روڈ بائیں جانب مڑ جاتی ہے جس پر مچھیارہ نیشنل پارک کا بورڈ بھی لگا ہوا ہے، یہ روڈ دراصل دفاعی روڈ ہے اور فائرنگ کے دوران متبادل راستے کے طور پر استعمال کی جاتی ہے. پہلے اس روڈ کی حالت کافی خراب تھی اور سفر کرنے کے قابل نہیں تھی لیکن اب یہ روڈ مکمل تعمیر ہوچکی ہے اور کارپٹٹڈ روڈ ہے۔ (تصاویر دیکھ سکتے ہیں)
جب آپ اس روڈ پر سفر شروع کرتے ہیں تو کچھ ہی دیر میں آپ کو محسوس ہونے لگتا ہیکہ آپ ایک دوسری جنت میں داخل ہو چکے ہیں ۔
اس روڈ پر خوبصورت وادیاں، گھنے جنگلات، ٹھنڈے چشمے، آبشاریں، بلند چوٹیاں اور ایک جھیل بھی واقع ہے جسے سر کہتے ہیں۔
جب آپ ٹاپ پر پہنچتے ہیں تو سامنے چُنچ پہاڑی اور گھنا جنگل ہے جہاں تمام قسم کی جنگلی حیات دانگیر، جنگلی مرغ، مرغ زریں، ریچھ اور اس طرح کی ساری جنگلی حیات موجود ہیں۔ اوپر ٹاپ پر پہنچنے کے بعد دوسری جانب نیچے اترنے سے پہلے گلی آتی ہے جس سے پیر پنجال کی بیشتر چوٹیوں کا نظارا کیا جاسکتا ہے۔
گوگل دھوپ نامی چوٹی جس کی بلندی 11 ہزار فٹ سے زیادہ یے اسی روڈ پر ہے اور چوٹی پر جانے کیلے جیپ کا راستہ بھی ہے۔
راستے میں اڑنگ کیل جیسا ایک گاؤں بھی ہے جسے ڈبراں کہتے ہیں.
جب آپ ڈبراں سے نیچے اترتے ہیں تو لیسواہ کٹھیاں گاؤں آتا ہے جو اپنی خوبصورتی کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہے. بل کھاتی روڈ گھروں کے درمیان سے گزرتی ہوئے لطف اندوز کرواتی ہے۔
اس کے بعد لیسواہ گاؤں آتا ہے جہاں بازار بھی ہے اور باقی ضروریات زندگی کی چیزیں بھی دستیاب ہیں۔ لیسواہ گاؤں میں دو بڑی آبشاریں ہیں جنھیں دیکھنے کے لیے آپکو جیپ پر اور کچھ پیدل سفر کرنا پڑتا ہے. ان کے نام پجا آبشار اور بیکڑی آبشار ہیں۔
لیسواہ گاؤں کے اوپر ایک چوٹی ہے جسے کھوئی کی مالی کہتے ہیں اس کو بھی آپ وزٹ کر سکتے ہیں، جس کی بلندی فی الوقت نامعلوم ہے.
اسی طرح اس 52 کلومیٹر کے روٹ پر آپ بے شمار سیاحتی مقامات کو وزٹ کر سکتے ہیں۔
52 کلومیٹر کے بعد یہ روڈ دوبارہ مین روڈ سے مل جاتی ہے جس مقام کو زیرو پوائنٹ کہتے ہیں اور یہ مقام جوار بازار سے تھوڑا پہلے آتا ہے.

13/07/2022

😜😜😉
07/07/2022

😜😜😉

Address

Mall Plaza
Rawalpindi
46000

Telephone

+923165379192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RIA fashion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RIA fashion:

Share