W i S h C o L L e c T i o n

W i S h   C o L L e c T i o n Yahan Alfaz ki Talash mn her giz na aana Dosto
Hum ehsas likhty hn mehsoos kijieyy

18/05/2017

Salam kasy ho sb log r mn ho g*e hun....

یا اللہ ہم سب کی ماؤں کو صحت والی زندگی عطا فرما آمین اور جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں انکی بخشش فرما آمین
13/05/2017

یا اللہ ہم سب کی ماؤں کو صحت والی زندگی عطا فرما آمین
اور جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں انکی بخشش فرما آمین

08/05/2017
Assalam o alaikum
04/05/2017

Assalam o alaikum

Hahaah
08/04/2017

Hahaah

Tawajo  # biya
08/04/2017

Tawajo # biya

29/03/2017

ایسے بھی محبت کی سزا دیتی ہے دنیا
مر جائیں تو جینے کی دعا دیتی ہے دنیا

ہم کون سے مومن تھے جو الزام نہ سہتے
پتھر کو بھی بھگوان بنا دیتی ہے دنیا

یہ زخمِ محبت ہے دکھانا نہ کسی کو
لا کر سر بازار سجا دیتی ہے دنیا

قسمت پہ کرو ناز نہ اتنا بھی فقیروں
ہاتھوں‌کی لکیروں کو مٹا دیتی ہے دنیا

مرنے کے لئے کرتی ہے مجبور تو لیکن
جینے کے طریقے بھی سکھا دیتی ہے دنیا

ہم کو تو بڑا ناز تھا شاعر بنے لیکن
ہر بار نگاہوں سے گرا دیتی ہے دنیا

کیا یاد رکھے گا ہمیں “ذرّہ“ یہ زمانہ!
زندوں کو بھی پل بھر میں‌بھلا دیتی ہے دنیا

22/03/2017

#23مارچ صدرپاکستان کو دھوپ لگانے کے لیے تین گھنٹے تک پریڈ گراؤنڈ میں رکھا جائے گا

18/03/2017

فیس بک بند ہونے کے بعد
"امی ادهر آئیں پلیز"
اس نے ماں کو آواز لگائی
"پاپا آپ بهی آئیں"
"بهائی آپ بهی میرے کمرے میں فوراً پہنچو"
"آپی آپ کدهر رہ گئیں جلدی آئیں"
"خالہ جلدی آئیں یہاں"
"علی تم بهی جلدی آؤ "
"عمیرہ تم کہاں مر گئیں جلدی سب میرے کمرے میں آؤ"
وہ آواز پہ آواز لگا رہی تهی
ماں، باپ، بڑا بهائی، بڑی بہن، خالہ، چهوٹا بهائی، چهوٹی بہن سبهی دوڑے دوڑے اندر آئے
"یہ دیکهیں میں نے میک اپ کیا ہے کیسی لگ رہی ہوں..؟"
اس نے سب کی طرف متجسس ہو کے دیکها
سب نے واہ واہ کی اور باہر نکل گئے.
نوٹ: پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں بے چاری کو ٹیگ کرنے کی عادت تهی💅💄👜💍👓👄👰👸👠😃

18/03/2017

میرے رشک قمر تو نے آلو مٹر ایسے پکائے مزا آ گیا
بھنڈی ایسی پکائی کہ مدھوش کر گئی
کریلے کھلا کر آگ جو لگائی مزا آ گیا
میرے رشک قمر تو نے آلو بیگن ایسے پکائے مزا آ گیا
کھیرے بے حجاباناں جو سامنے آگئے
مولی گاجر گاجر مولی سے ٹکرا گئی
دیکھ کر ان کی لڑائی ٹینڈہ گبھرا گیا
میرے رشک قمر تو نے آلو قیمہ ایسے پکائے مزا آ گیا
آنکھ میں تھی حیا مرغی پکنے کی بات پر
شلجم حاضر ھووے وصل کی بات پر
کدو نے شرما کے بکرے کے سوالات پہ
پالک نے ایسے گردن جکائی مزا آ گیا
میرے رشک قمر تو نے آلو گوبھی ایسے پکائے مزا آ گیا
میرے رشک قمر میرے رشک قمر

یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں یہ مٹی کے انسانوں پے بھروسے کی سزا ہے
18/03/2017

یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں

یہ مٹی کے انسانوں پے بھروسے کی سزا ہے

Address

Kalma Chowk
Rawalpindi
4400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when W i S h C o L L e c T i o n posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category