Star Shoes Renala Khurd

Star Shoes Renala Khurd بچوں کے جوتے سٹار شوز سے۔
امپورٹڈ سینڈل، جوگرز، پمپس، کینوس، سنیکر، سلیپر، سکول شوز ، میڈیکیٹڈ شوز۔۔۔

تمہارا صرف ہواؤں پہ شک گیا ہوگاچراغ خود بھی تو جل جل کے تھک گیا ہوگازبیر علی تابش
24/03/2026

تمہارا صرف ہواؤں پہ شک گیا ہوگا
چراغ خود بھی تو جل جل کے تھک گیا ہوگا

زبیر علی تابش

انسان کی وحشت کیا کہیئے انساں کے چلن میں آگ لگیموسیؑ کا تقدس راکھ ہوا عیسیؑ کے وطن میں آگ لگیتوریت کی سطریں نوحہ کناں ان...
23/03/2026

انسان کی وحشت کیا کہیئے
انساں کے چلن میں آگ لگی
موسیؑ کا تقدس راکھ ہوا
عیسیؑ کے وطن میں آگ لگی
توریت کی سطریں نوحہ کناں
انجیل کے نغمے فریادی
یعقوبؑ کے سجدے چیخ اٹھے
یوسفؑ کے چمن میں آگ لگی

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯿﺠﻮ​ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ​ﺟﻮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ​ﺗﻮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ​ﺩﺳﺘﮏ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ​ﺑﮩﺖ ﺳﺮﺷﺎﺭ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﯽ، ﻣﺪُﮬﺮ ﭼُﭗ ﻣﯿﮟ​ﮐﺴﯽ ﮨﻠﮑﻮ...
16/03/2026

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯿﺠﻮ​
ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ​
ﺟﻮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ​
ﺗﻮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ​
ﺩﺳﺘﮏ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ​
ﺑﮩﺖ ﺳﺮﺷﺎﺭ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﯽ، ﻣﺪُﮬﺮ ﭼُﭗ ﻣﯿﮟ​
ﮐﺴﯽ ﮨﻠﮑﻮﺭﮮ ﻟﯿﺘﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ​
ﮐﺴﯽ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ،​
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ​

Rs 1499 Onlyتنہا ہی کر گئی یہ بدلتی ہوئی سَرشتسب دِل میں رہنے والے ہی دِل سے اُتر گئےاب کچھ نہیں کریں گے خلافِ مِزاج ہما...
14/03/2026

Rs 1499 Only

تنہا ہی کر گئی یہ بدلتی ہوئی سَرشت
سب دِل میں رہنے والے ہی دِل سے اُتر گئے

اب کچھ نہیں کریں گے خلافِ مِزاج ہم
اکثر یہ خود سے وعدہ کیا پِھر مُکر گئے

یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسےساتھ چل موجِ صبا ہو جیسےلوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیںتو مجھے بھول گیا ہو جیسےموت بھی آئی تو ا...
12/03/2026

یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے
ساتھ چل موجِ صبا ہو جیسے
لوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیں
تو مجھے بھول گیا ہو جیسے
موت بھی آئی تو اس ناز کے ساتھ
مجھ پہ احسان کیا ہو جیسے
ایسے انجان بنے بیٹھے ہو
تم کو کچھ بھی نہ پتا ہو جیسے
ہچکیاں رات کو آتی ہی رہیں
تو نے پھر یاد کیا ہو جیسے
زندگی بیت رہی ہے دانش
اک بے جرم سزا ہو جیسے

احسان دانش

غم حد سے جو گزرا ہے تو یہ احساس ہوا ہےدل بجھ کے بھی دل رہتا ہے پتھر نہیں ہوتاہر شخص کو منہ مانگی مرادیں نہیں ملتیںہر شخص...
11/03/2026

غم حد سے جو گزرا ہے تو یہ احساس ہوا ہے
دل بجھ کے بھی دل رہتا ہے پتھر نہیں ہوتا
ہر شخص کو منہ مانگی مرادیں نہیں ملتیں
ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا
ہر دل میں محبت ہو یہ ممکن نہیں "محسن"
کہ۔۔۔۔!
ہر سیپ کی آغوش میں گوہر نہیں ہوتا۔۔۔۔!!!

تسکینِ دل کی خاطر ہی تراشے ہیں یہ بتورنہ ہر سنگِ ملامت تو پیکر نہیں ہوتاکچھ ایسے بھی گزرے ہیں زمانے میں قلندرجن کے پاس ہ...
10/03/2026

تسکینِ دل کی خاطر ہی تراشے ہیں یہ بت
ورنہ ہر سنگِ ملامت تو پیکر نہیں ہوتا
کچھ ایسے بھی گزرے ہیں زمانے میں قلندر
جن کے پاس ہو تخت تو وہ ابتر نہیں ہوتا

اسے کہنااسے ہم یاد کرتے ہیںدیا جب شام کی دہلیز پہجلانے آتے ہیںستارے آسماں پہ جبٹمٹماتے ہیںزمیں پہ چاندنیجب پھولوں پہ پڑت...
09/03/2026

اسے کہنا
اسے ہم یاد کرتے ہیں

دیا جب شام کی دہلیز پہ
جلانے آتے ہیں
ستارے آسماں پہ جب
ٹمٹماتے ہیں

زمیں پہ چاندنی
جب پھولوں پہ پڑتی ہے
بہت ہی خوب لگتی ہے!!

ہم اُسی دم
اپنی آنکھوں میں
اسے آباد کرتے ہیں

اسے کہنا
اسے ہم یاد کرتے ہیں

رہ میں ہوں عالم سکرات تلک پہنچا ہوں میں ابھی تیرے مضافات تلک پہنچا ہوں ابھی موہوم مجسم نہیں ہونے پایا میں فقط رمزو کنایا...
07/03/2026

رہ میں ہوں عالم سکرات تلک پہنچا ہوں
میں ابھی تیرے مضافات تلک پہنچا ہوں
ابھی موہوم مجسم نہیں ہونے پایا
میں فقط رمزو کنایات تلک پہنچا ہوں
راز سربستہ کھلے گا کہیں آگے جا کر
میں ابھی تیرے طلسمات تلک پہنچا ہوں
اور کچھ دیر میں الہام کی بارش ہو گی
میں ابھی شور مناجات تلک پہنچا ہوں
راہ سے خود کو ہٹایا ہےتو آیا ہوں یہاں
اک نفی سے کسی اثبات تلک پہنچا ہوں
تھی یہی راہ جہاں اہل خرد بھٹکے تھے
میں جہاں کشف و کرامات تلک پہنچا ہوں
راہ اعمال سے آگے مجھے جانا ہے ندیم
میں ابھی سیر سماوات تلک پہنچا ہوں

رشید ندیم

ہر وقت میسر کی بھی وقعت نہیں رہتیہر وقت محبت کا بھی ۔ ۔ ۔ نقصان یہی ہےاپنوں کے بدلتے ہوے ۔ ۔ ۔ انداز تکلماے دوست برے وقت...
05/03/2026

ہر وقت میسر کی بھی وقعت نہیں رہتی
ہر وقت محبت کا بھی ۔ ۔ ۔ نقصان یہی ہے
اپنوں کے بدلتے ہوے ۔ ۔ ۔ انداز تکلم
اے دوست برے وقت کی پہچان یہی ہے

     سب لوگ کہانی میں ہی مصروف رہے تھےدراصل اداکار حقیقت میں مرے تھےجاتے ہوئے کمرے کی کسی چیز کو چھو دےمیں یاد کروں گا ک...
03/03/2026


سب لوگ کہانی میں ہی مصروف رہے تھے
دراصل اداکار حقیقت میں مرے تھے

جاتے ہوئے کمرے کی کسی چیز کو چھو دے
میں یاد کروں گا کہ ترے ہاتھ لگے تھے

آنکھیں بھی تری فتح نہ کر پائے ابھی تک
کس لمحۂ بیکار میں ہم لوگ بنے تھے

ہم یوں ہی کسی بات کو دل پر نہیں لیتے
نقصان زیادہ تھے سو گھبرائے ہوئے تھے

اتنا ہی بتا سکتا ہوں احباب کے بارے
کچھ تیر مری پشت کی جانب سے چلے تھے

میں نے تو کہا تھا کہ نکل جاتے ہیں دونوں
اس وقت کہانی میں سبھی لوگ نئے تھے

دانش نقوی

فلک پر رقص کرتےـــــــان گنت تاروں کو جو میں ترتیب دیتا ہوں تیری مسکان بنتی ہے
02/03/2026

فلک پر رقص کرتےـــــــان گنت تاروں کو
جو میں ترتیب دیتا ہوں تیری مسکان بنتی ہے

Address

Saddar Bazar
Renala Khurd
00923466417317

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

00923466417317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Shoes Renala Khurd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Star Shoes Renala Khurd:

Shortcuts

Share

Category