Deeda Zaib

Deeda Zaib We sell full range of Women and Girls dresses, undergarments, hair accessories, Cosmetics, Jewelry,

19/08/2023
Upto 50% off on selective items. Visit Now
04/04/2023

Upto 50% off on selective items. Visit Now

Upto 50% off on selective items. Visit Now.
04/04/2023

Upto 50% off on selective items. Visit Now.

23/03/2023
12/12/2022

Make up 💞
20% Discount on each and every thing 🥰

 #ہیئرکلر #            خوبصورت بال ،نہ صرف عورتوں بلکہ مردوں کی بھی کمزوری ہوتے ہیں اور اگر یہ خوبصورت نہ بھی ہوں تو خوا...
03/12/2022

#ہیئرکلر # خوبصورت بال ،نہ صرف عورتوں بلکہ مردوں کی بھی کمزوری ہوتے ہیں اور اگر یہ خوبصورت نہ بھی ہوں تو خواتین انھیں کئی جتن کر کے خوبصورت بنا ہی لیتی ہیں۔ ماضی میں سنہری یا دیگر رنگ بدلی زلفیں کسی مغربی دوشیزہ کا خاکہ ذہن میں ابھارنے لگتی تھیں تاہم اب اکثر خواتین اسٹریکنگ کیے ہوئے بالوں کے ساتھ نظر آتی ہیں۔ سنہری بال جو کبھی صرف مغرب کی عورتوں کی پہچان ہوا کرتے تھے، آج مشرقی عورتوں کے لئے بھی ایک عام سی بات تصور کیے جاتے ہیں۔ یوں یہ کہنا بجا ہوگا کہ بالوں کو کلر کے ذریعے خوبصورت بنانے کی صنف نازک کی دیرینہ خواہش ہیئر ڈائنگ کے بڑھتے رجحان کا سبب بن رہی ہے۔
جب ملبوسات یا جیولری کی خریداری پر خواتین کوئی سمجھوتا نہیں کرتیں بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ بالوں کو کلر (ہیئر ڈائنگ) کرنے کے معاملے میں سمجھوتا کرلیا جائے۔ تو پھر کیوں نہ بات ہوجائے ٹرینڈی ہیئر کلرز کی لیکن بالوں کو ڈائی کروانے سے قبل اپنےہیئر اسٹائلسٹ سے مشورہ کرنا لازمی ہے کہ آپ کی اسکن ٹون کے لیے کون سا ہیئر کلر بہترین رہے گا۔ اگرآپ بالوں کو ڈائی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں اور کسی اچھے کلر کی تلاش میں ہیں تو آج کی تحریر آپ کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہے۔
رچ برنیٹس(Rich Brunettes)
رچ برنیٹس ہیئرکلر تیزی سے مقبول ہوتا ہیئر کلر ہے، خصوصاً یہ گرمیوں میں کافی پسند کیا جاتا ہے۔ اس ہیئر کلر کو پریانکا چوپڑا، بیلا ہیڈڈ،سلینا گومز اورجیسمین ٹوکس جیسی ماڈل اور اداکارائیں ریڈ کارپٹ پر اپناچکی ہیں ۔اگر آپ بھی اس رنگ کا انتخاب کریں، تو یہ آپ کے لیے ٹرینڈی ہیئر کلر بن سکتا ہے۔
سانولی رنگت کی حامل خواتین ڈارک براؤن، میڈیم چاکلیٹ براؤن، ایسپریسوبراؤن اور ماہوگنی ہیئر ڈائز کا انتخاب کریں تو یہ ان کی اسکن ٹون پر بے حد جچے گا۔
ایسپریسوبراؤن(Espresso Brown)
اگر آپ کے بالوں کارنگ انتہائی گہرا ہے تو آپ کا چہرہ مرجھایا مرجھایا سا لگنے لگتا ہےبالوں کو کلرز دینے کے ذریعے بھی چہرے کی فیریشنیس بڑھائی جاسکتی ہے، اگر آپ بالوں کوکچھ ہلکا مگر تازگی بھرا انداز دینا چاہتی ہیں تو ایسپریسو براؤن ہیئر کلر منتخب کریں۔ خاص طور پر سانولی رنگت کی حامل خواتین کے لیے ایسپریسو براؤن ہیئر کلر بہترین ہے۔ اگر آپ اس رنگ کے ساتھ ہائی لائٹ کا انتخاب کرنا چاہیں، جیسے کیریمل ہائی لائٹ تو یہ آپ کے چہرے کو ایک نیا انداز دے گا۔

دنیا کا مقبول کھیل  فٹ بال⚽️ فیفا ورلڈ کپ آج (20 نومبر )  قطر میں  شروع ہوا ہے ۔میزبان ملک قطر کے شاندار اقدام ہیں اسلام...
20/11/2022

دنیا کا مقبول کھیل فٹ بال⚽️
فیفا ورلڈ کپ آج (20 نومبر ) قطر میں شروع ہوا ہے ۔
میزبان ملک قطر کے شاندار اقدام ہیں اسلامی تشخص کو حیران کن طریقے سے برقرار رکھا گیا۔ استقبال کیلئے لگی احادیث،افتتاح پر قرآن اور اذانوں کی خوبصورت گونجتی آوازیں ،علماء اور سکالرز کا تبلیغ کیلئے مدعو کرنا ، شراب نوشی, نامناسب لباس ،LGBTQکی نمائش پر پابندی اور پھر سب سے خوبصورت الفاظ یہ کہ
"تم اپنی تہذیب اپنے ملکوں میں چھوڑ کر آؤ ہم مسلمان ہیں ہماری اپنی تہذیب ہے
28 دن کے کھیل کے لیے ہم قطری اپنا مذہب تبدیل نہیں کرسکتے"
(International Federation of Association Football) World Cup 2022

ونگاں چڑھا لو ونگاں 💞
18/11/2022

ونگاں چڑھا لو ونگاں 💞

Address

DeedaZaib Botique
Rukkan
50510

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

03044467765

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deeda Zaib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deeda Zaib:

Share

You have a more interesting life if you wear impressive clothes.

The human soul is hungry for beauty; we seek it everywhere - in landscape, music, art, clothes, furniture, gardening, companionship, love, religion, and in ourselves. No one would desire not to be beautiful. When we experience the beautiful, there is a sense of homecoming. John O'Donohue