Branded Thread

Directions

Branded Thread Premium Branded Clothing That Speaks Your Vibe. Women unstitched dresses| Originals only | Nationwide Delivery 🇵🇰 | Order on WhatsApp
(1)

✨ برانڈڈ فیبرک کی پہچان، معیار سے! ✨برانڈڈ اور لوکل فیبرک میں فرق صرف نام کا نہیں، بلکہ کپڑے کی کوالٹی، رنگوں کی نفاست، ...
15/10/2026

✨ برانڈڈ فیبرک کی پہچان، معیار سے! ✨

برانڈڈ اور لوکل فیبرک میں فرق صرف نام کا نہیں، بلکہ کپڑے کی کوالٹی، رنگوں کی نفاست، پرنٹس کی باریکی اور بہترین فنشنگ کا بھی ہے۔

برانڈڈ فیبرک میں ڈیزائن کی خوب صورتی، رنگوں کی ہم آہنگی اور معیار کی یکسانیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

Branded Thread پر ہمارا فوکس صرف خوب صورت ڈیزائن نہیں، بلکہ ایسا معیار ہے جو پہلی نظر اور استعمال، دونوں میں اپنی پہچان بنائے۔ ❤️

Branded Thread — جہاں خوب صورتی کے ساتھ معیار بھی اہم ہے! ✨

Nishat summer dresses available on super discounted prices

15/10/2026
15/10/2026

Nishat Embroidered Cambric 2PC with Fancy dupatta


🔥 دو برانڈڈ سوٹس پر مزید  بچت کاموقع!جی ہاں! نشاط اور Diners کے دو خوبصورت لان سوٹس اب پہلے سے بھی کم قیمت پر! 😍🖤 Nishat...
14/10/2026

🔥 دو برانڈڈ سوٹس پر مزید بچت کاموقع!

جی ہاں! نشاط اور Diners کے دو خوبصورت لان سوٹس اب پہلے سے بھی کم قیمت پر! 😍

🖤 Nishat Black Printed Lawn — 3 Piece
💜 Diners Purple Printed Lawn — 3 Piece

ریٹیل قیمت تو اس سے کہیں زیادہ ہے، جبکہ یہ سوٹس پہلے ہی ڈسکاؤنٹڈ پرائس پر دستیاب تھے۔ اب موسم کی تبدیلی پر اسی قیمت میں مزید خصوصی رعایت!

/6500 روپے/
✨ دونوں سوٹ اب صرف 6000 روپے!

اگلے سیزن کے لیے اپنی پسند کے سوٹس ابھی خریدیں اور بچت کا فائدہ اٹھائیں۔

📲 آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں۔
0312 4800345

Branded Thread — آپ کی پسند، آپ کی بچت!




🍂✨ موسم بدل رہا ہے، تو اپنی وارڈروب بھی اپڈیٹ کریں! ✨🍂🌸 Eden Rob Khaddar 3-Piece Printed Suits 🌸سردیوں کی آمد پر اپنی پس...
14/10/2026

🍂✨ موسم بدل رہا ہے، تو اپنی وارڈروب بھی اپڈیٹ کریں! ✨🍂

🌸 Eden Rob Khaddar 3-Piece Printed Suits 🌸

سردیوں کی آمد پر اپنی پسند کے خوبصورت پرنٹڈ کھدر سوٹس ابھی خریدیں! ❤️

خوبصورت پرنٹس، نفیس انداز اور موسم کے مطابق بہترین انتخاب۔ 🛍️

📩 آرڈر اور مزید تفصیلات کے لیے ابھی WhatsApp کریں۔
0312 4800345

Branded Thread — آپ کے اسٹائل کا خوبصورت انتخاب! ❤️

Sapphire khaddar printed 3pc 💯 original Limited stock
13/10/2026

Sapphire khaddar printed 3pc
💯 original Limited stock


11/10/2026

Eden rob lawn printed 3pc
💯 original outlet stock
Few Articles left


🔥 بڑی خوشخبری! کلیئرنس سیل میں اب من پسند ایڈن روب لان کے خوبصورت 3 پیس سوٹس ملیں گے پہلے سے بھی کم قیمت پر! 🔥✨ Single S...
10/10/2026

🔥 بڑی خوشخبری! کلیئرنس سیل میں اب من پسند ایڈن روب لان کے خوبصورت 3 پیس سوٹس ملیں گے پہلے سے بھی کم قیمت پر! 🔥

✨ Single Suit Offer
پہلے 2,750 روپے، اب صرف 2,550 روپے!

🎁 Special Deal — Buy 2 Suits
صرف 5,000 روپے میں کوئی بھی 2 سوٹ!

💖 خوبصورت پرنٹس، بہترین اسٹائل اور زبردست بچت — ایسا موقع بار بار نہیں آتا!

📲 اپنے پسندیدہ پرنٹس منتخب کریں اور آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں۔

⏳ اسپیشل کلیئرنس آفر — اسٹاک ختم ہونے سے پہلے خریداری کر لیں!

Address

Sahiwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Branded Thread posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share