B's Ladies khussa shop

B's Ladies khussa shop ہر قسم کے لیڈیز سلیپر.کھسہ۔ کولا پوری۔ سینڈل اور فینسی چپل دستیاب ہے .
صرف ہول سیل والے رابطہ What's up.+923037809997Email us . [email protected]

اسلام و علیکم بھائیوںپچھلے کچھ دنوں سے ایک پوسٹ فیسبک پر گردش کر رہی ہے جس میں شاہد عمران ساکن محلہ اسلام پورہ نے مجھ پر...
10/09/2022

اسلام و علیکم بھائیوں
پچھلے کچھ دنوں سے ایک پوسٹ فیسبک پر گردش کر رہی ہے جس میں شاہد عمران ساکن محلہ اسلام پورہ نے مجھ پر فراڈیا ہونے کا الزام لگایا ہے اور بتایا ہے کہ ہم لوگوں سے ویزا کے پیسے لیتے ہیں اور وہ پیسے ہرپ کر جاتے ہیں بات کو مختصر کرتے ہوے بتاتا جاتا ہو کہ ہم نے شاہد عمران کو دبی میں بلایا ہی نہیں جناب خود وزٹ پر کسی اور شخص جو کہ ان کے بقول تاندلا والا کا رہائشی تھا نے ان کو وزٹ پر دبی آنے کا مشورہ دیا اور جب وزٹ ویزا مل گیا تو اس نے کال اٹھانا ہی بند کر دی اور آخر پر نمبر ہی بند کر دیا ۔اس کو ہم نے صرف محلے دار اور دوست ہونے کی حیثیت سے ایرپورٹ سے لے اے ۔جہاں تک بات ہے کہ ویزہ کی تو اسکو ہم نے ویزا آدھی قیمت پر دیا اور باقی پیسے محلے دار اور دوست ہونے کی وجہ سے ادہار کر لیا اب جب ویزا ایا اور جناب کا میڈیکل اور باقی سب کچھ مکمل ہو گیا تو کمپنی نے پیسوں کی مانگ کی۔اور پاسپورٹ بطور ضمانت رکھ لیا ۔لیکن انکی تو پیسے دینے کی نیت ہی نہیں تھی جناب کمپنی سے بھاگ گے کمپنی پر پاسپورٹ لینے کے لیے کیس دائر کر دیا اور جب وہاں سے بھی کچھ حاصل نا ہوا تو انہوں نے ویزا منسوخ کرنے کی درخواست کی یو اے ای میں رہنے والے سب لوگ لیبر قانون کو جانتے ہیں اورکمپنی اور ہمارے دوستو کو اپنی والدہ کے بیمار ہونے کا بتایا اور لیبر کورٹ میں کینسل ہو گے اور دبی میں ہمارے جان پہچان والوں نے اسکی ضمانت دیتے ہوے اور اس پر ترس اور والدہ کے بیمار ہونے کے وجہ سے اس کا پاسپورٹ کمپنی سے لے کر دیا اس سارے کام کو 4 مہینے سے زیادہ لگے اور اس دوران پردیس میں اور محلے دار ہونے کی وجہ سے سارا روم کا کرایہ کھانا اور پینا میں نے اپنی جیب سے ادا کیے2000 درہم کہ خیر واپس دے ہی دے گا. چونکہ اس سارے کارنامے میں کمپنی کو میں نے ذاتی حیثیت سے بھی انکی ضمانت لی دوسرے دوستوں کو بھی انکے پاس ویزا جاری رکھنے کے لیے بھیجا اور کہا کہ آپ کو پاسپورٹ اور اماراتی ای ڈی کارڈ مل جاتا ہے آپ ویزا منسوخ کا کیس واپس لو اور پاکستان چلے جاؤ اور پھر آجانا لیکن جناب صرف ویزا منسوخ ہونے پر بضد رہے کیونکہ ویزا جاری رکھتا تو 4100 درہم کمپنی اور 2000 درہم میرے واجب الاد ہیں ہمیں اور ہمارے دوستو کو یہ والدہ کی بیماری کا بول کر 6 مہینے میں رقم واپس کر نے کا وقت لے کر پاسپورٹ حاصل کر کے واپس چلا گیا ہے اور اب پاکستان جا کر بھی یہ سارا ڈرامہ صرف پیسے نا دینے کے لیے کر رہا ہے ۔ اس کو جواب اسکی ای ڈی پر بھی دے سکتا تھا لیکن اپنا جھوٹ پھیلانے کے لیے مجھے اور تمام لوگوں کو جو حقیقت کو جانتے ہیں بلاک کر رکھا ہے ۔نا میں نے اسکے پیسے کھاے ہیں۔نا اپنے کھانے دیں گے انشاءاللہ۔یہ ہے جناب کا ویزا اور باقی کچھ ثبوت کے طور پر دیکھا رہا ہوں ۔
اگر کسی کو کوی شک ہو تو ہم سے رابطہ کرے اور ہم ان لوگوں سے بھی آپ کو بات کروا دیں گے جنکی ضمانت پر یہ اب پاکستان میں گیا ہے اور وہاں ہماری غیر موجودگی کا فایدہ اٹھا جھوٹ پھیلانے کی بھونڈی کوشش کر رہا ہے ۔

21/12/2021
16/12/2021

2 Type of Dubai visa.
1 freelance visa
2 Bike food delivery
Earning UpTo 4000 UAE Dirham
Commission and salry base both work available
UAE national I'd madical insurance By company
inbox for details

https://www.facebook.com/Bs-Ladies-khussa-shop-106969561566689/ہر قسم کے لیڈیز سلیپر.کھسہ۔ کولا پوری۔ سینڈل اور فینسی چپ...
22/06/2021

https://www.facebook.com/Bs-Ladies-khussa-shop-106969561566689/
ہر قسم کے لیڈیز سلیپر.کھسہ۔ کولا پوری۔ سینڈل اور فینسی چپل .مردانہ سینڈل مردانہ پشاوری بھی دستیاب ہے .Free delivery
صرف ہول سیل والے رابطہ کریں
Any .Size any.color any.design.
What's up.+923037809997.
Email . [email protected]

01/06/2021

ہم کو لیڈیز کھسہ کولا پوری فینسی چپل لیڈیز سلیپر چاہیے جس کے پس ہے وہ اس نمبر پر واٹس ایپ کرے923037809997+

Our new visiting card
25/05/2021

Our new visiting card

What's up link https://wa.me/message/RQ7T2ZGTUV4WA1https://www.facebook.com/Bs-Ladies-khussa-shop-106969561566689/ہر قسم...
18/05/2021

What's up link https://wa.me/message/RQ7T2ZGTUV4WA1

https://www.facebook.com/Bs-Ladies-khussa-shop-106969561566689/
ہر قسم کے لیڈیز سلیپر.کھسہ۔ کولا پوری۔ سینڈل اور فینسی چپل دستیاب ہے .Free delivery مفت ڈیلیوری
سائز ڈیزائن۔اور کلر ۔ اپکی مرضی کا۔ صرف ہول سیل والے رابطہ کریں Only wholesalers contact
Any .Size any.color any.design.
What's up.+923037809997.
Email . [email protected]

https://www.facebook.com/Bs-Ladies-khussa-shop-106969561566689/ہم یہ بناتے ہیں آپ اپنی مرضی کا سائز اور ڈیزائن بھی بنوا ...
17/05/2021

https://www.facebook.com/Bs-Ladies-khussa-shop-106969561566689/
ہم یہ بناتے ہیں آپ اپنی مرضی کا سائز اور ڈیزائن بھی بنوا سکتے ہیں ہم ہول سیل مارکیٹ اور پرچون کا کام بھی کرتے ہیں فری ڈلیوری مزید معلومات کے لیے
+923037809997 .what's up
Email us . [email protected]
Visit us in city sangla hill

Address

Sangla Hill

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B's Ladies khussa shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to B's Ladies khussa shop:

Share

Category