Girls Collection

Girls Collection A place from where you shop variety of good quality discounted products under one roof. Helping & ef

18/05/2026

🌸 خواتین کے لیے کاٹن ٹی شرٹس 🌸
گرمیوں کے لیے نرم اور آرام دہ

قیمت: صرف 800 روپے
ڈیلیوری: پہلے پانچ کسٹمرز کے لیے بالکل مفت 🚚
کپڑا: %100 کاٹن - نرم، ہلکا اور ہوا دار

دستیاب سائز: S | M | L | XL | XXL
✅ سائز چارٹ دستیاب ہے - آرڈر سے پہلے سائز کنفرم کر لیں

خصوصیات:
• گرمی میں ٹھنڈی اور آرام دہ • روزمرہ پہننے کے لیے بہترین • مختلف رنگ دستیاب ہیں • دھونے کے بعد بھی خراب نہیں ہوتی
آرڈر کرنے کے لیے:
📩 ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
🚀 سٹاک محدود ہے، جلدی آرڈر کریں!
03328807864

Clear Skin Starts Here ✨  Say bye to acne & hello to glow. Deep cleans, prevents breakouts, and leaves skin fresh & radi...
10/05/2026

Clear Skin Starts Here ✨
Say bye to acne & hello to glow. Deep cleans, prevents breakouts, and leaves skin fresh & radiant. For all skin types.
Rs. 700 + Rs. 200 Delivery

Salon ka 1 facial Rs. 3000| Ye poora kit Rs. 1999 🔥🔥|Derma Shine 6-Step Facial Kit|6-8 Facials | Original|Delivery Free ...
09/05/2026

Salon ka 1 facial Rs. 3000| Ye poora kit Rs. 1999 🔥🔥|Derma Shine 6-Step Facial Kit|6-8 Facials | Original|Delivery Free in Punjab
03328807864

06/05/2026

گرمیوں کے لیے کاٹن دی شلوار/ٹراؤزر۔ سوتی کپڑا، ٹھنڈا اور آرام والا۔ پورے پاکستان ڈیلیوری کے ساتھ صرف 1200 روپے۔ گھر بیٹھے منگوائیں۔"

Shop Pregnancy Test Strips online. Bundle Offer: 5 test strips for Rs 650 only. Free delivery, discreet/secret packaging...
10/04/2026

Shop Pregnancy Test Strips online. Bundle Offer: 5 test strips for Rs 650 only. Free delivery, discreet/secret packaging, 99% accurate. Buy today.

10/04/2026

Ladies T Shirts
COMING Soon

25/03/2026

Cotton T Shirts For Summer
Price:800/-
Confirm your Size
03328807864

25/03/2026

2Pcs Summer Suit
Fabric : Cotton
RS:2000/-
03328807864
#

السلام علیکم یہ پاکستان کی سیما بھگوڑی نے طلاق لئے بغیر ہندو لڑکے سے شادی کی تھیاس مرتد عورت نے سکول کی شکل نہی دیکھی او...
26/02/2026

السلام علیکم
یہ پاکستان کی سیما بھگوڑی نے طلاق لئے بغیر ہندو لڑکے سے شادی کی تھی
اس مرتد عورت نے سکول کی شکل نہی دیکھی
اور اس کے بعد آئے دن یار کی خاطر شوہر پھڑکانے والیاں آٹھ دس جماعت پڑھی گھریلو عورتیں منظر عام پہ آتی ہیں
لیکن ایک طبقے کو عورت کی جاب اور تعلیم سے مسئلہ ہے ؟؟؟
دنیا جہان کی ہر برائی تعلیم یافتہ اور خصوصا کمانے والی عورت میں دکھائ دیتی ہے
اس سوچ والے طبقے کو دماغی علاج کی اشد ضرورت ہے
ضروری بات اپنے پارسلز بارے کرنی تھی

ڈاک سروس سے ہمارے سمیت سبھی آن لائن سیلر پریشان ہیں
آج ہم نے چیک کیا تو پتا چلا جو پارسل نہی پہنچے وہ سبھی ایک ہی تاریخ کو جمع کروائے گئے تھے

یعنی ایک دن جمع کروائے پارسلز کے ساتھ کچھ گڑبڑ ہوئی ہے
بہرحال حل کر رہے ہیں
شروع کے چار سال ٹی سی ایس سروس نے اس سے کہیں زیادہ تنگ کیا تھا
ان مسائل سے نمٹتے رہے ہیں
اس ڈیڑھ سال میں ڈال سروس ٹی سی ایس کی برابری نہی کر سکی
بہرحال اب سے پہلے ہمیشہ کسٹمرز کا تعاون شامل رہا
اور ہمارا کام ریگولر کسٹمرز کے ساتھ چل رہا ہے

یقینا
دماغ کے کیڑے کے علاؤہ ہر مسئلے کا حل ہے
😛😜🫣😁🫣

Address

Sangla Hill

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:55
Saturday 09:00 - 21:46

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Girls Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Girls Collection:

Share