Lubo's Creations

Lubo's Creations (Helping hands can never be empty)
Let me explain that
currently I'm not running any business .this
(1)

اسلام علیکم
اس پیج پر انشاء اللہ تمام بہنوں کو زنانہ اور بچگانہ کپڑوں کی کٹنگ اور ڈیزائینگ سکھائی جائے گی نیز ایپلک ورک کی کٹنگ اور مختلف موتیوں سے لباس کو سجانے کے طریقے بھی سکھائے جائیں گے

   ゚viralシ
08/08/2026

゚viralシ

08/08/2026

زنانہ سوٹ کی کٹنگ کے دوران بچنے والے کٹ پیسزسے خوبصورت فراک تیار کریں ゚viralシ

08/08/2026

ہمیں کسی کی پسند پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں ۔۔,ہمارا کام کلائنٹس کی ڈیمانڈ کے مطابق کپڑے سلائی کرنا ہے ゚viralシ
08/08/2026

ہمیں کسی کی پسند پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں ۔۔,ہمارا کام کلائنٹس کی ڈیمانڈ کے مطابق کپڑے سلائی کرنا ہے
゚viralシ

دور جدید کے ٹاپ ٹرینڈنگ ڈریس ڈیزائن  ゚viralシ
08/08/2026

دور جدید کے ٹاپ ٹرینڈنگ ڈریس ڈیزائن
゚viralシ

08/08/2026

کلائنٹ کا سوٹ تو میں نے سلائی کر دیا لیکن سچ کہوں تو اس کا کلر کمبینیشن میری ایک آنکھ کو بھی نہیں بھایا۔ پستہ گرین کے سا...
08/08/2026

کلائنٹ کا سوٹ تو میں نے سلائی کر دیا لیکن سچ کہوں تو اس کا کلر کمبینیشن میری ایک آنکھ کو بھی نہیں بھایا۔ پستہ گرین کے ساتھ رائل بلیو پرنٹ اور پھر بلیک پائپنگ اور بٹن... تینوں ہی بہت بولڈ کلر ایک ساتھ آ گئے۔ کام اور فنشنگ اپنی جگہ صاف ستھری دینے کی کوشش کی ہے، نیک لیس اور آستینوں کا پرنٹ واقعی خوبصورت لگ رہا ہے، مگر رنگوں کا یہ میل مجھے تھوڑا ہیوی لگا۔ خیر، ہو سکتا ہے کلائنٹ کو یہی کمبینیشن پسند ہو، کیونکہ ہر کسی کی پسند اپنی ہوتی ہے۔

یہ سلائی کڑھائی کے دھاگے مجھے سونے چاندی کے زیورات سے زیادہ اٹریکٹ کرتے ہیں ۔
08/08/2026

یہ سلائی کڑھائی کے دھاگے مجھے سونے چاندی کے زیورات سے زیادہ اٹریکٹ کرتے ہیں ۔

یہ ڈیزائن دیکھنے میں بظاہر سادہ لگتا ہے مگر اس کی ہر سِلائی اور ہر ٹانکے کے پیچھے محنت اور صبر کی کہانی ہے۔ اسے بنانے می...
08/08/2026

یہ ڈیزائن دیکھنے میں بظاہر سادہ لگتا ہے مگر اس کی ہر سِلائی اور ہر ٹانکے کے پیچھے محنت اور صبر کی کہانی ہے۔ اسے بنانے میں مجھے کئی دن لگ گئے تھے کیونکہ رنگین دھاگے، چھوٹے آئینے اور باریک کام کو ایک کر کے ہاتھ سے جوڑنا پڑا۔ کبھی دھاگہ الجھ جاتا، کبھی ڈیزائن کا بیلنس خراب ہو جاتا، لیکن ہمت نہیں ہاری۔ الحمدللہ آخرکار آرڈر وقت پر مکمل ہوا اور جب کلائنٹ کو ملا تو ان کے چہرے کی خوشی نے ساری تھکن دور کر دی۔ یہی تو ایک ڈیزائنر کا سکون ہے کہ آپ کی محنت کسی کے لباس پر رنگ بکھیر دے۔

ہر انسان کی اپنی پسند اور ناپسند ہوتی ہے اور بطور ڈیزائنر ہمیں اس کا احترام کرنا پڑتا ہے۔ ایک بار میری ایک کلائنٹ نے شار...
08/08/2026

ہر انسان کی اپنی پسند اور ناپسند ہوتی ہے اور بطور ڈیزائنر ہمیں اس کا احترام کرنا پڑتا ہے۔ ایک بار میری ایک کلائنٹ نے شارٹ شرٹ بنوائی اور ضد کی کہ ایمبروئڈری کا ایک پیچ سلٹ کٹ سے تھوڑا ہٹ کر بنایا جائے۔ میں نے بہت سمجھایا کہ یہ ڈیزائن اس جگہ پر اتنا جچے گا نہیں، بیلنس خراب ہو جائے گا، مگر وہ اپنی بات پر ڈٹی رہیں۔ انہوں نے کہا بس ہمیں یہی ڈیزائن چاہیے۔ دل پر پتھر رکھ کر ہم نے ویسا ہی تیار کر دیا جیسا وہ چاہتی تھیں۔ اور جانتی ہیں سب سے خوبصورت بات کیا تھی؟ جب ڈریس ان کے ہاتھ میں گیاتو وہ واقعی خوش ہوئیں اور مطمئن ہو کر گئیں۔ اس دن میں نے سیکھا کہ خوبصورتی صرف اصولوں میں نہیں ہوتی، کبھی کبھی وہ کلائنٹ کی خوشی میں ہوتی ہے۔

Address

Shah Gora Road Street No 1
Sarai Alamgir
50000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923435811954

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lubo's Creations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lubo's Creations:

Shortcuts

Share