30/06/2025
ہمارے ملتان اور مظفرگڑھ میں اپنے آم کی باغات ہیں جن سے عمدہ اور ایکسپورٹ کوالٹی کا آم ہم اپنے معزز صارفین کو بھجواتے ہیں۔ہماری کوالٹی اور معیار کی گارنٹی ہوتی ہے۔آم کا سائز اور وزن پورا ہوتا ہے اور سپیشل پیکنگ میں بھجواتے ہیں۔باکس کا وزن بھی پورا ہوتا ہے۔اس میں آم کو پکانے کیلئے کوئی کیمیکل استعمال نہیں کیا جاتا ہے اور آم کا قدرتی ذائقہ برقرار رکھا جاتا ہے۔ڈلیوری فری ہے اور دو سے تین دن میں ڈلیوری ہو جاتی ہے۔ انور رٹول ، سندھڑی ، دوسہری اور لنگڑا دستیاب ہے
No Artificial Ripening
2'3days home delivery
Available varieties
Sindhri, Dusheri, Anwar Ratool,langra
Whatsapp US