Medley boutique n beauty saloon

Medley boutique n beauty saloon Beauty consultant and Digital entrepreneurs

12/08/2026

12/08/2026
12/08/2026

Order for fashion and party wears

09/08/2026



💃💃💃💃💃💃💃💃

Pure Rawsilk
Lehnga Choli

Handmade Tilla Embd Choli(kurti) lining attached

Pure Rawsilk Lehnga Embellished with beautiful tussles and gotta Lace
(Adjusted hooks)

3yard Long chiffon Dupta
Embellished with pearls lace

S.19/M..21/L.23(chest)

(Lehnga Flair.......200+
Lehnga lenght....47)

(Choli lenght......19/20
Sleeves lenght....21)

3p...8000
(lehnga+choli+dupta)
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

06/08/2026

#ᴛʀᴇɴᴅɪɴɢɴᴏᴡ

31/07/2026

وہ بچوں کو گود لیتا ہے… جنہیں ڈاکٹر پہلے ہی “مرنے والا” قرار دے چکے ہوتے ہیں!
اور خود ان بچوں کے خاندان انکو چھوڑ جاتے
اور پھر… وہی بچہ اس کی بانہوں میں آخری سانس لیتا ہے…

یہ کہانی ہے لاس اینجلس امریکہ میں مقیم ایک مسلمان انسان، محمد بزیک کی…
جس نے 1989 میں ایسا راستہ چنا… جس پر چلنے کا حوصلہ شاید ہم میں سے کسی میں نہ ہو…

وہ اُن معصوم بچوں کو اپنے گھر لاتا ہے…
جنہیں کوئی نہیں اپناتا…
جن کی زندگیاں چند دنوں یا مہینوں کی مہمان ہوتی ہیں…
بعض اوقات وہ اتنے چھوٹے ہوتے کہ ان کے نام تک نہیں رکھے گئے ہوتے تھے…

مگر محمد بزیک…
ہر بچے کو نام دیتے ہیں…
اسے سینے سے لگاتے ہیں…
اور اسے یہ احساس دلاتے ہیں کہ وہ اکیلا نہیں ہے…
ایک وقت آیا کہ خود انکو کینسر کی تشخیص ہوئی مگر
خود کینسر سے لڑتے ہوئے بھی…
انہوں نے اس مشن کو نہیں چھوڑا…!
وہ اس بچے کے دنیا سے جانے تک گود میں لئے بیٹھے رہتے۔
اب تک وہ اسی سے ذیادہ ایسے بچوں کے باپ بن چکے ہیں

سوچیے…
جب کوئی بچہ دنیا سے جا رہا ہوتا ہے…
تو وہ ہسپتال کے سرد کمرے میں نہیں…
بلکہ محمد بزیک کی بانہوں میں ہوتا ہے…
جہاں اسے آخری لمحے تک محبت ملتی ہے…
بغیر کسی لالچ اور صلے کی امید کے۔ عام طور پر لوگ بچے گود لیتے ہین کہ انکا سہارا بن جائے گا مگر یہ عظیم انسان بچے ہی وہ گود لیتا ہے جنکی زندگی کی امید بہت کم ہوتی ہے۔

یہی تو اصل انسانیت ہے…
یہی تو اسلام سکھاتا ہے…

"اور وہ مسکین، یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں، اللہ کی محبت میں…" (القرآن)

آج بھی دنیا میں ایسے لوگ موجود ہیں…
جو صلہ صرف اللہ سے چاہتے ہیں…
اگر اس عظیم مسلمان کی داستان نے آپ کو متاثر کیا ہے تو کمنٹ میں اسے سلام ضرور پیش کریں اور یہ مثال دوسروں کے ساتھ شئیر کرکے دنیا کو بتائیں کہ یہ ہوتا ہے مسلمان

27/07/2026

Bridal wear jewelry

20/07/2026

Obsessed with this new arrival? Real leather texture, heavy chain, perfect stitching. Would you wear this for office or dinner? Tell me in comments. Save this if you want the link later.

Address

Satellite Town
Sargodha

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medley boutique n beauty saloon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Medley boutique n beauty saloon:

Shortcuts

Share