HV brand

HV brand We have all brand clothes replica available in discounted prices. The order will be at take in your

04/07/2023
لیڈیز اینڈ جینٹس ورائٹی ہول سیل ریٹ پر دستیاب ھے ۔رابط نمبر 03030071056
04/07/2023

لیڈیز اینڈ جینٹس ورائٹی ہول سیل ریٹ پر دستیاب ھے ۔
رابط نمبر 03030071056

Original Kamalia Khaddar (summer Collection) 2023Guaranteed Color and Fabric COD AvilbileSize: 7 meters length and 1 yar...
11/02/2023

Original Kamalia Khaddar (summer Collection) 2023
Guaranteed Color and Fabric
COD Avilbile

Size: 7 meters length and 1 yard width.

Whatsapp link https://wa.me/message/QSA3O5IXLMCDD1
Contact: 03030071056


1500 DC free

Original Kamalia Khaddar (Winter Collection) 2021Guaranteed Color and Fabric COD AvilbileSize: 7 meters length and 1 yar...
01/11/2021

Original Kamalia Khaddar (Winter Collection) 2021
Guaranteed Color and Fabric
COD Avilbile

Size: 7 meters length and 1 yard width.

Whatsapp link https://wa.me/message/QSA3O5IXLMCDD1
Contact: 03030071056
03102871056

1250 only dc free

29/09/2021

Arshad Khan 1614 LM Available Misc. Collection

عزیز کسٹمرز، ایچ وی کے ملبوسات کم قیمت ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ہم مارکیٹنگ پر خرچ نہیں کرتے بلکہ ہمارا مطمئن کسٹمرز ہی ہمارے لیے اپنے دوست احباب میں ہماری مارکیٹنگ کر دیتے ہیں.
hv brand Hit Codes Limited stock
ایچ وی بر ینڈ سے شاپنگ کریں کیونکہ یہ ایک بااعتماد آپکا اپنا ادارہ ہے
ایچ وی برینڈ سے شاپنگ کرنے کے بڑے فائدے
1. ہول سیل ریٹ میں کم سے کم ایک سوٹ کی بھی خریداری
2. مارکیٹ سے کم ہول سیل قیمت
20 سے 50 فیصد بچت
3. پسند نہ آنے کی صورت میں واپسی اور تبدیلی ممکن
4. 9000 سے زائد یونیک اور خوبصورت ڈیزائن
5. آن لائن اسٹاف 24 گھنٹے دستیاب

Terms & Conditions-R2.210212
عزیز کسٹمرز،
ایچ وی بر ینڈ ایمانداری اور شفافیت کے اصولوں پر اپنا کاروبار کرتا ہے. اور کسٹمر کو ہر بات ابتدا میں ہی سچ بتانا ضروری سمجھتا ہے تا کہ کسٹمر اپنی مطلوبہ چیز خریدنے سے پہلے مکمل معلومات جان کر آرڈر کرے.
برائے مہربانی آپ اپنا آرڈر فائنل کنفرم کرنے سے پہلے درج ذیل معلومات اور شرائط پڑھ کر سمجھ لیں.
1. آپ جو سوٹ خریدنا چاہتے ہیں اس کے فیبرک اسٹف کے بارے میں جان لیں. جیسے لان، کاٹن، لینن، شیفون، نیٹ، سلک وغیرہ.
2.اریجنل برانڈڈ کلیکشن کے ساتھ ساتھ ماسٹر ریپلیکا بھی فروخت کرتا یے. اس لیے اوریجنل ڈریس پوسٹر میں دکھائی گئی ماڈل تصویر سے کچھ حد تک مختلف ہو سکتا یے. اس لیے آرڈر کرنے سے پہلے اپنی مطلوبہ پراڈکٹس کی اوریجنل تصویر ضرور دیکھ لیں.
3. ان پراڈکٹس کی تصاویر کھینچنے کے دوران کلرز میں تھوڑا بہت فرق آ سکتا البتہ ایچ وی برینڈ اپنی پوری کوشش کرتا ہے کہ تصاویر کے کلرز آنکھ سے دیکھنے میں ایک جیسے لگیں.
4.ایچ وی برینڈ سے خریدی ہوئی اشیاء نیچے دئیے گئے پوائنٹ نمبر 7، 8، 9، 10 کے مطابق واپس یا تبدیل ہو سکتی ہیں.
5- ایچ وی برینڈ آپکے آرڈر کے مطابق پارسل بذریعہ M&P, TCS, یا پوسٹ آفس سے بھیجے گا جو کہ کورئیر کمپنی سے کنٹریکٹ کے مطابق 3 سے 7 ورکنگ دن میں پہنچتا ہے. کسی بھی وجہ سے پارسل لیٹ ہونے کی صورت میں ایچ وی برینڈ ذمہ دار نہیں ہو گا.

6-ایچ وی برینڈ آپ کے پرچیز آرڈر کے مطابق پارسل آپکے دئیے گئے پتہ پر ارسال کر دے گا، جو آپ کیلیے وصول کرنا لازم ہو گا. کسی بھی وجہ سے پارسل وصول نہ کرنے کی صورت میں کسٹمر اوپر پیراگراف نمبر 6 کے مطابق ڈیلوری چارجز ادا کرنے کے پابند ہوں گے.
اگر آپ درج بالا شرائط سے متفق نہیں تو ہمیں بتا دیں تاکہ آپکا آرڈر پراسس نہ کیا جائے.
واپسی اور تبدیلی کی شرائط
7- واپسی یا تبدیلی کی صورت میں کورئیر کمپنی سے پارسل Deliver ہونے کے 24 گھنٹے کے اندر واپسی یا تبدیلی کی وجوہات ایچ وی کے نمائندے کو مطلع فرمائیں اور ایسے آرٹیکلز کو موصول ہونے کے 48 گھنٹے کے اندر بذریعہ پاکستان پوسٹ آفس لازماً واپس بھیج دیں.
نوٹ-Exception: سلے ہوئے ریڈی میڈ اور کچھ بغیر سلے ملبوسات کی مخصوص کلیکشن پر واپسی اور تبدیلی کی پالیسی دستیاب نہیں ہے. اس لیے آرڈر کرنے سے پہلے اپنے آرڈر کردہ ملبوسات پر واپسی اور تبدیلی کی سہولت ضرور کنفرم کر لیں.
8-. اگر واپسی یا تبدیلی کی وجہ ایچ وی برینڈکی غلطی ہوئی مثلاً کوئی دوسرا آرٹیکل غلطی سے بھیج دیا گیا جو کہ آرڈر کیے ہوئے ڈریس سے مختلف ہو تو 2 طرفہ ڈیلوری چارجزایچ وی برینڈ ادا کرے گا. لیکن اگر کسٹمر اپنی مرضی سے کوئی سوٹ واپس یا تبدیل کرانا چاہے تو ڈیلوری چارچز کسٹمر ادا کرے گا. چاہے کسٹمر نے ڈیلوری چارجز میں ڈسکاؤنٹ لیا ہو یا کسی بھی آفر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا آرڈر بغیرڈیلوری چارجز کے منگوایاہو. ڈیلوری چارجز کی کٹوتی درج ذیل ریٹس پر ہو گی
1 سوٹ. 200 روپے
2 سے 3 سوٹ. 300 روپے
4 سوٹ. 400 روپے
5 سے 7 سوٹ. 500 روپے
6 سے 10 سوٹ. 600 روپے
10 سے 20 سوٹ. 1000 روپے

9-. پارسل وصول ہونے پر اس کی مناسب جانچ پڑتال کی جائے گی اور مناسب کلئیرنس کے بعد اگلے 4 سے 7 دن میں سوٹ کی پوری قیمت کسٹمرز کے دئے گئے بنک اکاؤنٹ یا موبی یا جاز کیش اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جائے گی.
10. پارسل موصول ہونے کے 48 گھنٹے سے زیادہ لیٹ بھیجنے کی صورت میں ایچ وی برینڈ نہ تو واپسی کرے گا اور نہ تبدیل بلکہ وہی پارسل اسی طرح کسٹمر کے ایڈریس پرواپس بھیج دیا جائےگا جس کے ڈیلوری چارجز دوبارہ کسٹمر کو ادا کرنے ہوں گے.
Whatsapp link #
https://wa.me/message/QSA3O5IXLMCDD1
Catalog #
https://wa.me/c/923030071056
page link #
https://www.facebook.com/HV-brand-104393861335338/
منجانب: ا یچ وی برینڈ

Address:HV BRAND
Shop #34
Goal Karyana Gali no. 4, near Makki market , Rail bazar Faisalabad
03030071056
03336889197

Original Kamalia Khaddar (Winter Collection) 2021Guaranteed Color and Fabric COD AvilbileSize: 7 meters length and 1 yar...
21/09/2021

Original Kamalia Khaddar (Winter Collection) 2021
Guaranteed Color and Fabric
COD Avilbile

Size: 7 meters length and 1 yard width.

Whatsapp link https://wa.me/message/QSA3O5IXLMCDD1
Contact: 03030071056
03102871056

Whole sale dealer (single suit available)Original Kamalia Khaddar (Winter Collection) 2021Guaranteed Color and Fabric CO...
19/09/2021

Whole sale dealer (single suit available)
Original Kamalia Khaddar (Winter Collection) 2021
Guaranteed Color and Fabric
COD Avilbile

Size: 7 meters length and 1 yard width.

Whatsapp link https://wa.me/message/QSA3O5IXLMCDD1
Contact: 03030071056
03102871056

Whole sale dealer (only shop & re-saler contact)Original Kamalia Khaddar (Winter Collection) 2021Guaranteed Color and Fa...
18/09/2021

Whole sale dealer (only shop & re-saler contact)
Original Kamalia Khaddar (Winter Collection) 2021
Guaranteed Color and Fabric
COD Avilbile

Size: 7 meters length and 1 yard width.

Whatsapp link https://wa.me/message/QSA3O5IXLMCDD1
Contact: 03030071056
03102871056

*❁﷽❁*Nishat 2014KT*Winter Collection 2021*Fabric *Fine Quality Linen 6868* 3pc*Front Full Heavy Emb*Printed Back Printed...
31/08/2021

*❁﷽❁*

Nishat 2014KT
*Winter Collection 2021*

Fabric *Fine Quality Linen 6868* 3pc

*Front Full Heavy Emb*
Printed Back
Printed Seleves
Plain Trouser
*Fine Quality Wool Shawl Dupatta*

Wholesale Price
#03030071056
03336889197
WhatsApp only

*Maria b**Lawn kids collection 2021*Voll -15Quality (6868)D-MixLinen 2pc *Front full heavy embroidered**Embroidery patch...
31/08/2021

*Maria b*
*Lawn kids collection 2021*
Voll -15
Quality (6868)
D-Mix
Linen 2pc
*Front full heavy embroidered*
*Embroidery patches*
*Heavy Daman embroidery*
Plain backside
*Embroidery sleeves*
*Embroidery trouser*
Loose Price 1250/-
Exclude dc
Contact #03030071056

Address

Shah Faisalabad

Telephone

+923030071056

Website

,73.0793027,17z/data=!3m1!4b1!4m5!3m4!1s0x392243c36a22f7e5:0x8eaa5

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HV brand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HV brand:

Share