Bellini By Naemal

Bellini By Naemal Bellini by Naemal is Remarkable Clothing Brand in Pakistan, Middle East as well as USA Clothing Market

08/04/2022
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترےوہ فصل گل ، جسے اندیشہ زوال نہ ہویہاں جو پھول کھلے، وہ کھلا رہے صدیوںیہاں خزاں کو گزرنے ک...
15/08/2020

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل ، جسے اندیشہ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے، وہ کھلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اگے، وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز ، کہ جس کی کوٴی مثال نہ ہو

گھنی گھٹاٴیں یہاں ایسی بارشیں برسا ٴیں
کہ پتھروں سے بھی روٴید گی محال نہ ہو

خدا کرے کہ نہ خم ہو سر وقار وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہرایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوج کمال
کوٴی ملول نہ ہو، کوٴی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کےلیے
حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل ، جسے اندیشہ زوال نہ ہو

بیلینی بائے اینیمل کہ یہ بارہ ڈیزائن جس میں شرٹ امبرائیڈری ٹراوزر ڈائٹ موٹف کے ساتھ بیمپر شفون کا دوپٹہ انتہائی اعلی کوا...
13/08/2020

بیلینی بائے اینیمل کہ یہ بارہ ڈیزائن جس میں شرٹ امبرائیڈری ٹراوزر ڈائٹ موٹف کے ساتھ بیمپر شفون کا دوپٹہ انتہائی اعلی کوالٹی کی لان کے ساتھ سیل میں دستیاب ہے
پروڈکٹ کے متعلق مزید معلومات کے لئے یا آرڈر کے لیے آپ ہمیں کال کریں ایس ایم ایس کریں یا واٹس اپ کریں۔
03331034042



suit
suits
# 3 pc ladies suits

بیلینی بائے اینیمل برانڈ کا یہ سوٹ بیمپر شفون  دوپٹہ کے ساتھ ہے۔ جس کے ساتھ ڈائٹ ٹراؤزر ہیں۔ اور شرٹ پر دلکش کڑھائی کی گ...
08/08/2020

بیلینی بائے اینیمل برانڈ کا یہ سوٹ بیمپر شفون دوپٹہ کے ساتھ ہے۔ جس کے ساتھ ڈائٹ ٹراؤزر ہیں۔ اور شرٹ پر دلکش کڑھائی کی گئی ہے ۔ جو بغیر سلائی کے ہے۔ پرائز کارڈ چار ہزار روپے پاکستانی ہے جبکہ سیل میں یہ آپ کو پچیس سو روپے کا مل جائے گا۔

اگر آپ یہ سوٹ خریدنا چاہتے ہیں تو اپنا نام فون نمبر اور مکمل ایڈریس ہمیں انباکس کرے یا واٹس ایپ کریں۔ 03331034042

08/06/2020
17/03/2020

اسلام علیکم بلینی بائی اینیمل پاکستان میں متعارف کرایا جانے والا بغیر سلائی لیڈیز کپڑوں کا ایک برانڈ ہے جس کی مینوفیکچرر فیکٹری فیصل آباد اور ہیڈ آفس کارخانہ بازار میں ہے جس کے آؤٹ لیٹس انشاءاللہ عنقریب پاکستان کے تمام چھوٹے اور بڑے شہروں میں دستیاب ہوں گے لیکن سب سے پہلے آپ کی رائے ہمارے لئے بہت اہم ہےاور آپ کی رائے جاننے کے لیے بیلینی بائی اینیمل آن لائن دستیاب ہے-کیونکہ آپ کی رائے ہی ہمیں بہتر سے بہترین کرے گی-انشاءاللہ-

اسکے علاوہ31 مارچ تک بیلنی بائے اینیمل کا کوئی بھی سوٹ آن لائن خریدنے پر ہر سوٹ کے ساتھ تین عدد گفٹ بھی دیے جائیں گے

سوٹ کافری میگزین حاصل کرنے کے لیے یا مزید تفصیل جاننے کے لئے آپ ہمیں کال کریں واٹس ایپ کریں یا نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://api.whatsapp.com/send?phone=923331034037

Call /Sms/ Whatsapp
03331034037
03331034031
03331034026

Embroidered ShirtPrinted DupattaDyed TrouserLace
04/03/2020

Embroidered Shirt
Printed Dupatta
Dyed Trouser
Lace

Embroidered ShirtPrinted DupattaDyed TrouserMotif + Lace
04/03/2020

Embroidered Shirt
Printed Dupatta
Dyed Trouser
Motif + Lace

Address

Shah Faisalabad
38000

Telephone

+923331034037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bellini By Naemal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bellini By Naemal:

Share