Foot & Wear Products

Foot & Wear Products we deals all kinds of foot & wear Products

13/11/2023
19/07/2023
19/07/2023

‏یہ سندھ کے شہر گھارو کی ماریہ کی لاش ہے۔۔ہمارے ایک دوست محلے دار کی سالی کی بیٹی ہے۔بچی کا والد نشے کا عادی ہے اور بدین جیل میں بند ہے۔

دادی اسکول میں بچوں کی چیزیں بیچ کر اپنے پوتے پوتیوں کو پال رہی تھی۔
اسکول میں جون جولائی کی چھٹیاں ہوئیں تو دادی کی آمدن بند ہونے سے گھر میں کھانے پینے کی بھی چھٹیاں ہوگئیں۔

فاقہ پڑگیا۔گھر کی دہلیز پر بھوک رقصاں تھی۔
اچانک تمام رشتے داروں کو ہنستی کھیلتی تمام بچوں میں سمجھدار دومرتبہ قرآن ناظرہ ختم کرنے والی ماریہ کے وفات کی خبر ملی۔۔۔سفید پوشی کی انتہا دیکھیں بچی کی وفات کی وجہ گھر والوں نے چھپا لیا۔۔۔لیکن ایک دو روز بعد دادی سے رہا نہ گیا اور "حقیقت" بتادی ۔

ماریہ کی دادی نے بتایا کہ "ماریہ نے تقریباً تین دنوں سے کچھ کھایا نہیں تھا" بھوک کی وجہ سے فوت ہوگئی۔

گھر میں دو لقمے کھانے کو میسر ہوتا تو ماریہ اپنے سے چھوٹی بہن بھائیوں کو بھوک سے بلبلاتا دیکھ کر انکو کھانا دیتی۔

بقول انکے عزیز کے ماریہ صحتمند اور فربہ بچی تھی۔انکا وزن بھی بہت کم ہوگیا تھا۔

بوڑھی ماں نے بیٹے کو جیل سے نکلوانے کے لیے پچاس ہزار روپے لون لئے تھے۔بچی کی وفات پر پچیس ہزار روپے کفن دفن اور تعزیت پر آنے والوں پر خرچ ہوئے۔مجبوا اعلان کرنا پڑا کہ تعزیت کے لیے ہمارے گھر کوئی نہ آئے ہم کھانا یا چائے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔

ولی اللہ معروف

Address

Shah Faisalabad

Telephone

+923143232460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Foot & Wear Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share