Ruhab Fashionwear

Ruhab Fashionwear We Are Dealing in Master Replicas Of Maria B, Sana Safinaz, Asim Jofa, And Other top Brands dresses W

21/03/2026
04/11/2024

🌸 اللہ كی قسم كھاؤ، اسے پورا كرو،نیكی كرواور سچ بولوكیونكہ اللہ تعالیٰ اس بات كوناپسندكرتا ہے كہ اس كے علاوہ كسی اور كی قسم كھائی جائے

Al-Silsila #927

03/11/2024

🌸 رسول اللہ ﷺ
نے فرمایا:
بدگمانی سے بچتے رہو کیونکہ بدگمانی کی باتیں اکثر جھوٹی ہوتی ہیں ، لوگوں کے عیوب تلاش کرنے کے پیچھے نہ پڑو ، آپس میں حسد نہ کرو ، کسی کی پیٹھ پیچھے برائی نہ کرو ، بغض نہ رکھو ، بلکہ سب اللہ کے بندے آپس میں بھائی بھائی بن کر رہو ۔“

Sahih Bukhari #6064

29/10/2024

🌸 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
قیامت کے دن میں جنت کے دروازے پر آؤں گا اور اس کے کھولنے کا مطالبہ کرو ں گا تو محافظ پوچھے گا : آپ کون ہیں ؟ میں کہوں گا : محمد ﷺ ۔ وہ عرض کرے گا : آپ ہی کے متعلق مجھے حکم دیا گیا تھا کہ آپ سے پہلے کسی کے لیے (اسے) نہ کھولوں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Mishkat ul Masabih #5743

22/10/2024

🌸 جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
ہر نبی کی (اپنی امت کے بارے میں) ایک دعا قبول ہوتی ہے ، پس ہر نبی نے دعا کرنے میں جلدی کی ، جبکہ میں نے اپنی دعا کو اپنی امت کی شفاعت کے لیے روز قیامت کے لیے چھپا رکھا ہے ، اور وہ (شفاعت) ان شاء اللہ ہر اس شخص کو پہنچے گی جو اس حال میں فوت ہوا ہو گا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا ہو گا ۔‘‘ مسلم ۔ اور بخاری کی روایت اس سے مختصر ہے ۔ متفق علیہ، رواہ مسلم ، و البخاری (۶۳۰۴) ۔

Mishkat ul Masabih #2223

21/10/2024

🌸 جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
اصل بخیل وہ شخص ہے جس کے سامنے میرا تذکرہ ہو اور وہ مجھ پر درود نہ پڑھے ۔

Musnad Ahmed #1736

19/10/2024

🌸 جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
مومن پیشانی کے پسینہ کے ساتھ مرتا ہے

Sunan Tirmizi #982

17/10/2024

*آج کی حدیث*
🌸 جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں غٹاغٹ جہنم کی آگ بھر رہا ہے ۔

Sahih Muslim #5385

14/10/2024

*آج کی حدیث*
🌸 جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
جو عورت پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہو ، ماہ رمضان کے روزے رکھتی ہو ، اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرتی ہو اور اپنے شوہر کی اطاعت کرتی ہو ، اس سے کہا جائے گا کہ جنت کے جس دروازے سے چاہو ، جنت میں داخل ہو جاؤ ۔

Musnad Ahmed #1661

12/10/2024

*آج کی حدیث*
🌸 رسول اللہ ﷺ ہر رات جب بستر پر آرام فرماتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر
- قل هو الله أحد
- قل أعوذ برب الفلق
- قل أعوذ برب الناس
( تینوں سورتیں مکمل ) پڑھ کر ان پر پھونکتے اور پھر دونوں ہتھیلیوں کو جہاں تک ممکن ہوتا اپنے جسم پر پھیرتے تھے ۔ پہلے سر اور چہرہ پر ہاتھ پھیرتے اور سامنے کے بدن پر ۔ یہ عمل آپ تین دفعہ کرتے تھے ۔

Sahih Bukhari #5017

Address

Faisalabad
Shah Faisalabad
38000

Telephone

+923037539393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ruhab Fashionwear posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share