MT Gfx Garage

MT Gfx Garage Graphic Designing Services

13/06/2026

کہتے ہیں سمندر موج میں آجائے تو سب سے
قیمتی موتی کو بھی اپنے وسیع سینے میں جگہ نہیں دیتا...لہروں کی ذریعے باہر پھینک دیتا ہے.
انسان بھی کچھ ایسا ہی تو ہے
مخلصی میں جب کسی کو رعایت دینے پہ آئے تو ہر غلطی,
ہر چھوٹی بڑی بات چپ چاپ پی جاتا ہے. لیکن انسان کی برداشت کی بھی ایک حد مقرر ہے
جیسے___ آپ حد سے زیاده کسی کا ظرف آزمانے لگیں گے تو برداشت میں دراڑ آنے لگے گی اور پھر چاهے آپ کتنے ہی قریبی یا خاص کیوں نا ہوں بھلا دئیے جائیں گے
کسی مخلص دل کی سلطنت سے عام رعایا کی طرح نکال دیئے جائیں گے
کوشش کریں کہ جو آپ کا مان قائم رکھنے کیلئے آپکی ہر اچھی بری بات کو برداشت کر لیتے ہیں انکی برداشت کو آزمانے کی بجائے انکی دل سے قدر کی جائے ورنہ
اتنا عام یا گرا پڑا تو کوئی بھی نہیں ہوتا کہ آپ کی بے اعتنائی اور لاپرواہی کو عمر بھر برداشت کرتا رہے اور اپنی ذات کو بے مول ہونے دے.






Address

Mirpur Chack # 87. Tehsil Shahkot. Dist Nankana Sahib
Shahkot
39630

Telephone

+923038043821

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MT Gfx Garage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MT Gfx Garage:

Shortcuts

Share