Reda

Reda We deals all kind of Uniform and leather garments and sports Wears etc

25/01/2026
25/01/2026
01/12/2025
23/08/2025

‏"تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹکڑے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباکو نوشی نہیں کرو گے، اور مخصوص مقامات سے سڑک پار کرو گے۔ تمہیں سیکیورٹی کا شعور اتنا ہوگا کہ اگر تمہاری کھڑکی کے سامنے سے بلی بھی چوری ہو جائے تو پولیس کو اطلاع دو گے۔

تم گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ باندھو گے اور بچے کے لیے پچھلی سیٹ پر کرسی رکھو گے۔ تم قطار میں کھڑے رہو گے چاہے وہ ایک کلومیٹر لمبی کیوں نہ ہو۔ جب تمہیں یورپی شہریت ملے گی اور تم اپنے نمائندے کا انتخاب کرو گے، تو اس کی تاریخ، ماضی اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں تحقیق کرو گے۔ تم کبھی بھی کسی کرپٹ بد دیانت بندے کا انتخاب نہیں کرو گے اگر تم یہ سب اپنی ملک میں کرتے تو شاید تمہیں ہجرت کر کے سپین اٹلی فرانس ڈنمارک انگلیڈ یا امریکہ جانے کی ضرورت نہ پڑتی۔

30/05/2025
21/11/2023

*ھم خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے نماز ادا کرتے ہیں 🍁لیکن یہ نہیں جانتے وہ خانہ کعبہ کا کونسا حصہ ہے جو ہمارے ملک کے سامنے آتا ہے

Address

123
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share