Tayyab Public Girls High School

Tayyab Public Girls High School Tayyab Public High School has been providing quality education since 1998.

Admission Open
24/02/2026

Admission Open

15/02/2026
21/11/2025

Learning With Activity
21-11-2025

16/09/2025

📢 اہم اطلاع

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ طیب پبلک سکول ڈالووالی کے سینئر ترین استاد محترم سر صفین صاحب کی والدہ محترمہ کا آج انتقال ہو گیا ہے۔
إنا للہ و إنا إلیہ راجعون

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین

🔸 کل بروز 17 ستمبر بروز بدھ اسکول بند رہے گا۔
🔸 مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل 2 بجے جالفاں والی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

الحمدللہ کلاس نہم کا رزلٹ شاندار رہا
21/08/2025

الحمدللہ کلاس نہم کا رزلٹ شاندار رہا

06/05/2025

**والدین کے نام اعلان**

احتراماً والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ موجودہ پاک بھارت کشیدگی اور حفاظتی صورتحال کے پیشِ نظر **آج 7 مئی 2025 کو طیب پبلک ہائی اسکول ڈالووالی بند رہے گا**۔ اسکول انتظامیہ نے یہ فیصلہ طلبا و عملہ کی سلامتی کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔

برائے مہربانی اپنے بچوں کو گھر پر رکھیں اور اسکول کی جانب سے جاری ہونے والے مزید اعلانات کیلئے توجہ فرمائیں۔

**معذرت کے ساتھ،**
اسکول انتظامیہ
طیب پبلک ہائی اسکول، ڈالووالی

📞 رابطہ نمبر: [03227558812، 03227396336]

We extend our heartfelt gratitude to Advocate Ch. Dilawar Baig for gracing the Annual Prize Distribution Ceremony with h...
26/03/2025

We extend our heartfelt gratitude to Advocate Ch. Dilawar Baig for gracing the Annual Prize Distribution Ceremony with his esteemed presence.

Address

Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03227558812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Public Girls High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share