Tery bin udass zindgi :-(

Tery bin udass zindgi :-( 'Aey rim jhim kuch tou khayal kr meri tanhai ka,,,
,
,
,
Teri brsaat ki mehfil mai kuch bichhry how Like my page For best Poetry, fun , Nd much more ETC

معزرت خواہ ھوں اے دل وہ نہیں سُن رھے مٙیں کیا کروں۔
15/10/2019

معزرت خواہ ھوں اے دل
وہ نہیں سُن رھے مٙیں کیا کروں۔

وہ پھول تھا مگر سورج مکھی کا!!!نیا آفتاب دیکھ کر رخ موڑ گیا ھم سے
19/09/2019

وہ پھول تھا مگر سورج مکھی کا!!!
نیا آفتاب دیکھ کر رخ موڑ گیا ھم سے

بانٹ لی سب نے آپس میں خوشیاں...میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں....
17/09/2019

بانٹ لی سب نے آپس میں خوشیاں...
میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں....

‏قصور یہ ہے کہ ہم پر چلی نہیں مرضی لیا حیات نے بدلہ کہاں کہاں ہم سے
16/09/2019

‏قصور یہ ہے کہ ہم پر چلی نہیں مرضی
لیا حیات نے بدلہ کہاں کہاں ہم سے

کتنے سُورج نِکل کے ڈُوب گئے​شامِ ہجراں تری سحر نہ ہوئی​۔۔۔
14/09/2019

کتنے سُورج نِکل کے ڈُوب گئے​
شامِ ہجراں تری سحر نہ ہوئی​۔۔۔

تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں
14/09/2019

تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا
لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں

تھکی سی اِک آس بھی باقی نہیں رہی اور رنگ بھی چھین کر تُو لے گیا میرے
14/09/2019

تھکی سی اِک آس بھی باقی نہیں رہی
اور رنگ بھی چھین کر تُو لے گیا میرے

!چیختے ہیں چلاتے ہیں تہلکہ مچاتے ہیں میرے اندر!خدارا ان لفظوں کی زبان _____ کاٹ دے کوئی
13/09/2019

!چیختے ہیں چلاتے ہیں تہلکہ مچاتے ہیں میرے اندر
!خدارا ان لفظوں کی زبان _____ کاٹ دے کوئی

میں نے دیکھا ہے چھوڑ کر جاتے اس کوکون کہتا ہے قیامت نہیں دیکھی جاتی
12/09/2019

میں نے دیکھا ہے چھوڑ کر جاتے اس کو
کون کہتا ہے قیامت نہیں دیکھی جاتی

لوگ شوقیہ الجھ پڑھتے ،_____ہیں مجھ سے ۔۔!اس قدر دلچسپ مسئلہ _____ہوں میں ۔۔۔!
11/09/2019

لوگ شوقیہ الجھ پڑھتے ،_____ہیں مجھ سے ۔۔!
اس قدر دلچسپ مسئلہ _____ہوں میں ۔۔۔!

کوئی مجبوری ہو گی جو وفا کر نہیں پایا______!!!!میرے محبوب کو شامل نہ کرو بے وفاؤں میں_____!!
10/09/2019

کوئی مجبوری ہو گی جو وفا کر نہیں پایا______!!!!
میرے محبوب کو شامل نہ کرو بے وفاؤں میں_____!!

Address

Sialkot

Telephone

03476070000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tery bin udass zindgi :-( posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tery bin udass zindgi :-(:

Shortcuts

Share

Category