14/02/2026
جہاں دنیا آج ویلنٹائن ڈے پر اپنے پیاروں کو تحفے اور محبت کے پیغامات دے رہی ہے، وہاں میں آج اپنے لیڈر عمران خان کو دل سے یاد کر رہا ہوں۔
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفاظت میں رکھے، مکمل صحت عطا فرمائے اور ہر آزمائش میں سرخرو کرے۔ آمین۔ ❤️"