Maddah Pur khurd

Maddah Pur khurd چک نمبر 255 مدہ پور خورد تحصیل و ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ

ثناء خان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مداح صحابہ و اہلبیت  محترم جناب حافظ عبدالرحمن عظیمی صاحب رضاۓ الٰہی سے وفات گئے...
24/09/2025

ثناء خان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مداح صحابہ و اہلبیت محترم جناب حافظ عبدالرحمن عظیمی صاحب رضاۓ الٰہی سے وفات گئے (إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
ان کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجےچیچہ وطنی 11/16 میں ادا کی جائیگی

میلہ کھوتھڑاں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چک نمبر 253 گ ب کھوتھڑاں میں  بابا مولے شاہ کا سالانہ میلہ پچھلے 85 سالوں سے  باقاعدگی سے...
09/09/2025

میلہ کھوتھڑاں
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چک نمبر 253 گ ب کھوتھڑاں میں بابا مولے شاہ کا سالانہ میلہ پچھلے 85 سالوں سے باقاعدگی سے لگ رہا ہے - یہ میلہ دیسی مہینے
بھادوں کی 25 تاریخ کو شروع ھوتا ھے اور 3 دن جاری رہتا ھے

08/09/2025
08/09/2025

مدے پور خورد میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ تھم نہ سکا

موٹر سائیکل براۓ فروخت hispeed 19 model
23/08/2025

موٹر سائیکل براۓ فروخت hispeed 19 model

یہاں ہم  نے کئ دنو سے شوع مچا رکھا تھا کہ ہم اپنی تصاویر میٹا کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتے وہاں پر اگلوں نے گھر بی...
22/08/2025

یہاں ہم نے کئ دنو سے شوع مچا رکھا تھا کہ ہم اپنی تصاویر میٹا کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتے وہاں پر اگلوں نے گھر بیٹھے ہمارے موبائلز کے ڈائل پیڈ کا ڈسپلے چینج کر دیا
ٹیکنالوجییا 🤣😂

چک نمبر 255 گ ب مدے پور خورد میں پھلور روڈ والی کالونی میں 5 مرلہ پلاٹ براۓ فروخت ہے خواہش مند حضرات رابطہ کریں
24/07/2025

چک نمبر 255 گ ب مدے پور خورد میں پھلور روڈ والی کالونی میں 5 مرلہ پلاٹ براۓ فروخت ہے خواہش مند حضرات رابطہ کریں

25/05/2025

ضلع ٹیکس سے رجانہ
زیر تعمیر سڑک کی تعمیر
میں آج بھی صدیوں پرانا طریقہ استعمال کیا جا رہا ھے
محکمہ فوری نوٹس لیں

19/05/2025

قاری محمد اسحاق صاحب OK ٹیلرنگ والے رضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
انکی نمازِ جنازہ آج دوپہر 09:30 بجے 255 گ ب مدے پور خورد والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

18/05/2025

آگاہ اپنی موت سے کوئ بشر نہیں
ساماں سو برس کا پل کی خبر نہیں
بے انتہا افسوس کے ساتھ خبر دی جاتی ہے کہ
قاری محمد اسحاق صاحب OK ٹیلرنگ والے رضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
انکی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا

08/05/2025

علی شیر اوڈ انکی اہلیہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
انکی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ عصر 255 گ ب مدے پور خورد والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

Address

Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maddah Pur khurd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share