27/08/2023
بچے واقع بچے ہوتے ہیں میں نے پوچھا عزیر کیا پی رہے؟ کہا کولڈرنک ☺️
میں نےکہا کیا نام ہے جواب میں سپیلنگ پڑھنا شروع کردیا F-L-O-R-A میں نے کہا واو گڈ تو بتاو کیا بنتا ہے؟ تھوڑی دیر سوچا اور جواب دیا "امب آلی بوتل😂🤣😜