گمشدہ سطور

گمشدہ سطور 📖 گمشدہ سطور دل کی ان کہی باتوں، شاعری، اقتباسات اور خوبصورت خیالات کا مسکن۔

09/08/2026

انسان کی فطرت ہے کہ اُسے اپنے خسارے پر ہمیشہ تاخیر سے یقین آتا ہے..🦋

09/08/2026

جب وقت خراب چل رہا ہو تو ، پیچھے ہسنے والی آواز جانی پہچانی لگتی ہے..! 🖤

08/08/2026

جا تجھ سے اب میرا کوئی تعلق نہیں تجھے تیرے جیسوں کے لئے چھوڑ دیا،

08/08/2026

یہ کیا! ہر وقت جینے کی دعائیں
یہاں ایسا بھی کیا اچھا لگا ہے

شارق کیفی

07/08/2026

مجھے تمہاری ہر خامی پسند آئی سوائے تمہاری غیر موجودگی کے۔❤️‍🩹
—محمود درویش

06/08/2026

کچھ لوگ اوقات سے بڑی باتیں کرتے وقت یہ بھول جاتے ہیں کہ سامنے بیٹھا ہوا شخص ان کے ماضی اور حال کا چشم دید گواہ ہے۔

06/08/2026

تیرے بعد دل نے کوئی ضد نہیں کی
اُسے ایک دُکھ نے بڑا, کر دیا تھا

06/08/2026

شاید جس سے تم ڈرتے ہو وہ ہو ہی نہ
اور شاید جس کی تم امید رکھتے ہو وہ ضرور ہو جائے

06/08/2026

تم میرے ہزار چہرے دیکھو گے میں تمہیں الگ الگ روپ میں ملوں گی اور تم دیکھو گے کہ میرا ہر چہرہ تم سے محبت کرتا ہے ......!

06/08/2026

پرفیکشن کہیں نہیں ہے کم از کم زندگی میں تو کہیں نہیں اگر کسی کو لگتا ہے کہ واقعی کوئ پر فیکٹ زندگی جی رہا ہے تو وہ محض نظروں کا دھوکہ ہے اور کچھ نہیں۔۔۔💯✍️

Address

Vehari
61100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گمشدہ سطور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share