AMICO Detergents

AMICO Detergents Premium quality detergents, Dish-wash, and cleaning solutions. High performance at a fair price. 🧼✨

20/01/2023

نیچے انگیزی کا ایک جملہ لکھا ہے۔ یہ ایک اعصابی (نیورولوجیکل) ٹیسٹ ہے۔

ابتدائی الفاظ مشکل لگیں گے لیکن آگے بڑھنے پر آپ محسوس کرینگے کہ آپ انگریزی سے ملتی جلتی اس بھاشا سے واقف ہیں۔

انسانی ذہن کتنی جلدی ماحول سے مطابقت پیدا کرتا ہے، یہ اعصابی ٹیسٹ اس بات کا ثبوت ہے۔ جبھی اسے اشرف المخلوقات کہتے ہیں!

---

7H15 M3554G3 53RV35 7O PR0V3:

H0W 0UR M1ND5 C4N D0 4M4Z1NG 7H1NG5! 1MPR3551V3 7H1NG5!

1N 7H3 B3G1NN1NG, 17 WA5 H4RD BU7 N0W, 0N 7H15 LIN3, Y0UR M1ND 1S R34D1NG 17 4U70M471C4LLY W17H0U7 3V3N 7H1NK1NG 4B0U7 17.

B3 PROUD! 0NLY C3R741N P30PL3 C4N R3AD 7H15!

PL3453 F0RW4RD 1F U C4N R34D 7H15!
Please Comment if you got the statement

حقیقت
17/01/2023

حقیقت

بخدمت جناب چیئرمین POF بورڈ واہ کینٹ جناب عالی ... !!
مودبانہ گزارش ہے کہ واہ کنٹونمنٹ بورڈ کو بیریئر ٹو بیریئر کر کے اس سے ملحقہ تمام آبادیوں کو کنٹونمنٹ بورڈ سے نکال کر تحصیل کونسل کے ساتھ لگوانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیں ۔۔ کیونکہ اس کے ملحقہ آبادیوں کے رہائشی لوگوں کے آباؤ اجداد نے پی او ایف کی بنیاد رکھنے کے لیئے اپنی زمینیں بھی دیں بنیاد بھی رکھی اور اس کی ترقی میں اپنا کردار بھی ادا کیا اور 70 لوگوں نے اپنی جان تک قربان کی لیکن آج انہی لوگوں کی نسلیں آپ کے سیکورٹی اہلکاروں کے مطابق سیکورٹی رسک ہیں ۔ اور ان کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ لہذا مہربانی فرما کر تمام ملحقہ آبادیوں کو کنٹونمنٹ بورڈ سے نکلوانے کا جلد از جلد نوٹیفکیشن جاری کریں تاکہ پی او ایف کی خدمت کرنے والے اور اپنے خون سے اس کی آبیاری کرنے والے مقامی لوگ اپنے کیئے پر شرمندہ ہو سکیں .... !!
آپ کی عین نوازش ہو گی
العارض
واہ کنٹونمنٹ بورڈ کا ایک عام اور سیکورٹی رسک شہری

17/01/2023
14/01/2023
👉 The Best Quality Washing Powder at very reasonable price 👉 We deal in wholesale and retail as well👗  Washing powder👕 S...
13/01/2023

👉 The Best Quality Washing Powder at very reasonable price
👉 We deal in wholesale and retail as well
👗 Washing powder
👕 Surf Amico
🍽️ Dishwash

⚡Power tools🔌Cordless tools🔋Battery Operated tools🔋DC tools👉Dewalt Drill+Impact Driver🛠️Set included       brushless Imp...
13/01/2023

⚡Power tools
🔌Cordless tools
🔋Battery Operated tools
🔋DC tools
👉Dewalt Drill+Impact Driver

🛠️Set included
brushless Impact Driver + brushless Mini Drill
with one 6amps battery & charger.

Address

Wah Cantt
Wah
47040

Telephone

+923068104401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMICO Detergents posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category